اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں ریاستی مشینری کا بری طرح استعمال کیا گیا۔ عمران خان اور ریحام کی علیحدگی کے بارے میں سوال کے جواب میں انہوں نے کاہ کہ عمران سے گھریلو معاملے پر کبھی بات نہیں کی۔ آج سے دو، تین ماہ پہلے سے افواہیں سن رہے تھے۔ عمران اور ریحام نے ابھی تک کوئی منفی خبر نہیں دی۔ جہانگیر ترین والی بات تو میرے لئے حیران کن خبر تھی۔ عمران کا جمائما سے علیحدگی کے بعد بھی احترام کا رشتہ ہے۔
مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟