اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے لیے بھی سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلویز نے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے لیے ہری پور ہزارہ سے ایک سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو 11نومبر(بروزہفتہ) کو 09:00بجے شب روانہ ہو کر صبح05:15بجے رائیونڈ پہنچے گی۔واپسی پر15نومبر (بروزاتوار)یہ ٹرین 02:00بجے دوپہررائیونڈ سے روانہ ہو کر 10:15بجے شب ہری پورہزارہ پہنچے گی

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…