جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اٹک حملے میں ملوث نیٹ ورک کے 2 اہم ارکان فیصل آباد سے گرفتار

datetime 19  اگست‬‮  2015

اٹک حملے میں ملوث نیٹ ورک کے 2 اہم ارکان فیصل آباد سے گرفتار

فیصل آباد/ اٹک(نیوزڈیسک) اٹک میں شجاع خانزادہ پر حملہ کیس میں ملوث نیٹ ورک کے دو مبینہ ملزمان کو فیصل آباد سے گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں اور پولیس پر مشتمل خصوصی ٹیموں نے شہر کے مختلف مقامات پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کیں اور… Continue 23reading اٹک حملے میں ملوث نیٹ ورک کے 2 اہم ارکان فیصل آباد سے گرفتار

وزیر دفاع خواجہ آصف کے گھرکے قریب مشکوک شخص گرفتار ، اسلحہ برآمد

datetime 19  اگست‬‮  2015

وزیر دفاع خواجہ آصف کے گھرکے قریب مشکوک شخص گرفتار ، اسلحہ برآمد

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) گارڈ ز نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی سیالکوٹ میں رہائش گاہ کے پاس مشتبہ شخص کو گرفتارکرکے پستول برآمد کر لیا ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق مشکوک شخص وفاقی وزیر کے گھر کے اطراف چکر لگا رہا تھا سیکیورٹی گارڈز نے مشکوک حرکات کی بنا پر… Continue 23reading وزیر دفاع خواجہ آصف کے گھرکے قریب مشکوک شخص گرفتار ، اسلحہ برآمد

کرپشن اوراختیارات کاناجائز استعمال،سابق وزیرمال15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

کرپشن اوراختیارات کاناجائز استعمال،سابق وزیرمال15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورکی احتساب عدالت نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر مال سید مرید کاظم کو15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا سابق وزیر کو پروٹیکٹیو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے کے بعد بدھ کے روز نیب کی خصوصی عدالت کے جج محمد ابراہیم خان کے رو برو پیش کیا… Continue 23reading کرپشن اوراختیارات کاناجائز استعمال،سابق وزیرمال15روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

شجاع خانزادہ کو خراج تحسین،شہبازشریف نے اہم اعلان کردیا

datetime 19  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ کو خراج تحسین،شہبازشریف نے اہم اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ےہاں ماڈل ٹاﺅن میں صوبائی وزیرداخلہ کرنل( ر) شجاع خانزادہ شہید اور دیگر شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے قرآن خوانی اور دعاکی تقریب میں شرکت کی۔اس موقع پر کرنل(ر) شجاع خانزادہ شہےد اوردیگر شہداءکی قربانیوں کوزبردست الفاظ میں خراج عقید ت بھی پیش کیا گیا۔وزیراعلیٰ محمدشہبازشریف نے کرنل(ر)… Continue 23reading شجاع خانزادہ کو خراج تحسین،شہبازشریف نے اہم اعلان کردیا

عمران خان اورریحام خا ن میں دوریاں ،عمران خان کہاں رہ رہے ہیں اورریحام خان کہاں رہ رہی ہیں

datetime 19  اگست‬‮  2015

عمران خان اورریحام خا ن میں دوریاں ،عمران خان کہاں رہ رہے ہیں اورریحام خان کہاں رہ رہی ہیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کچھ دنوں سے ایک دوسرے سے الگ رہ رہے رہیں ۔جی ہاں اس کی وجہ ہے عمران خان کے بیٹے جو آجکل پاکستان میںنتھیا گلی میں مقیم ہیں اور پاکستان کے مختلف شمالی علاقہ جات میںاپنی چھٹیاں بھرپور انداز میں منا… Continue 23reading عمران خان اورریحام خا ن میں دوریاں ،عمران خان کہاں رہ رہے ہیں اورریحام خان کہاں رہ رہی ہیں

پاکستان میں تلور کے شکار پر پابندی عائد

datetime 19  اگست‬‮  2015

پاکستان میں تلور کے شکار پر پابندی عائد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں نایاب پرندے تلور کے شکار پر پابندی عائد کر دی گئی ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں تلور کے شکار سے متعلق مقدمے کی سماعت میں تلور کے نایاب پرندہ ہونے کی وجہ سے اس کے شکار پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد وزارت خارجہ کی… Continue 23reading پاکستان میں تلور کے شکار پر پابندی عائد

اسلا م آباد،سرچ آپریشن ،30افغان باشندے گرفتار

datetime 19  اگست‬‮  2015

اسلا م آباد،سرچ آپریشن ،30افغان باشندے گرفتار

اسلا م آباد(مانیڑنگ ڈیسک) وفاقی پولیس کااسلام آباد کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن۔وفاقی پویس نے بہارہ کہومیں سرچ آپریشن کے دوران مشکوک اورمشتبہ سرگرمیوں میں ملوث 30 افغان باشندو ں کوگرفتارکرلیاگیا۔پولیس نے یہ آپریشن بہارہ کہوکے علاقے ڈھوک جیلانی میں کیا۔پولیس نے یہ آپریشن خفیہ اداروں کی اطلاع پرکیاگیا۔گرفتارافغان باشندوں کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل… Continue 23reading اسلا م آباد،سرچ آپریشن ،30افغان باشندے گرفتار

80کروڑ روپے حوالہ ہنڈی کا الزام، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما شبیر ابوطالب گرفتار

datetime 19  اگست‬‮  2015

80کروڑ روپے حوالہ ہنڈی کا الزام، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما شبیر ابوطالب گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان نورانی ابوالخیر گروپ  کے رہنما اور معروف ٹی وی  میزبان شبیر ابوطالب کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کروڑوں روپے حوالہ ہنڈی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ابتدائی طور پر دوران تفتیش ان سے 30 کروڑ روپے برآمد بھی ہوئے ہیں ، ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل… Continue 23reading 80کروڑ روپے حوالہ ہنڈی کا الزام، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما شبیر ابوطالب گرفتار

لاپتہ پاکستانی ماہی گیر16سال سے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف

datetime 19  اگست‬‮  2015

لاپتہ پاکستانی ماہی گیر16سال سے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)سمندرمیں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے کشتی سمیت لاپتہ ہونے والے ریڑھی کے 7 ماہی گیروں کا 16 سال بعدزندہ اور بھارتی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف ہواہے۔تفصیلات کے مطابق ریڑھی کے دبلہ محلے کے رہائشی7ماہی گیر1999کے ساحلی طوفان میں ماہی گیری کرتے ہوئے اپنی کشتی ’’الصدام‘‘ سمیت لاپتہ ہو گئے تھے ،ورثا… Continue 23reading لاپتہ پاکستانی ماہی گیر16سال سے بھارت میں قید ہونے کا انکشاف