جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارتی فوج نے 6 جنوری 2013ءکو پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی: وزارت دفاع

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

سلام آباد(نیوزڈیسک) وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج نے 6 جنوری 2013ءباغ سیکٹر میں پاکستانی پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے وزارت دفاع نے انکشاف کیا کہ چھ جنوری 2013ءکو بھارتی فوج نے باغ سیکٹر میں پاکستانی پوسٹ پر حملے کی کوشش کی لیکن پاکستان کی جوابی کارروائی سے بھارتی حملے کی کوشش ناکام ہوئی۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ اس کارروائی میں ایک پاکستانی فوجی شہید اور ایک زخمی ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…