جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پہاڑوں کا سینہ چیر کر سونا ،تانبا نکالنے والے ملازمین کے حالات زندگی

datetime 15  اگست‬‮  2015

پہاڑوں کا سینہ چیر کر سونا ،تانبا نکالنے والے ملازمین کے حالات زندگی

دالبندین(نیوزڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے سیندک پراجیکٹ کے ملازمین کے احتجاج کو صوبائی حکومت کے لیئے سوالیہ نشان قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہاڑوں کا سینہ چیر کر سونا اور تانبا نکالنے والے ملازمین طویل عرصے سے معیاری خوراک اور مناسب تنخواہوں سے محرو م ہیںجو قابل مذمت… Continue 23reading پہاڑوں کا سینہ چیر کر سونا ،تانبا نکالنے والے ملازمین کے حالات زندگی

1942ءمیں قائد اعظم کو تین مسلمان بچوں کے لکھے گئے دلچسپ خطوط

datetime 15  اگست‬‮  2015

1942ءمیں قائد اعظم کو تین مسلمان بچوں کے لکھے گئے دلچسپ خطوط

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر ممنون حسین نے پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب میں 1942ء میں 3 مسلمان بچوں کے قائداعظم کے نام لکھے گئے خط سنائے۔ 22 اپریل 1942ء کو راما، پٹنہ سے نہم کلاس کے محمد محفوظ عالم نے خط میں لکھا کہ نہایت ہی محترم قائداعظم مہربانی کرکے مسلم قومی سرمایہ… Continue 23reading 1942ءمیں قائد اعظم کو تین مسلمان بچوں کے لکھے گئے دلچسپ خطوط

ملکی تاریخ میں پہلی بارکل ہری پور میں بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ووٹنگ ہوگی

datetime 15  اگست‬‮  2015

ملکی تاریخ میں پہلی بارکل ہری پور میں بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ووٹنگ ہوگی

ہری پور(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 19 میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کل ہوگی تاہم ہری پور ضمنی انتخاب کو خاص اہمیت اس لئے دی جارہی ہے کہ وہاں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق ہری پوری میں ہونے والا ضمنی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بارکل ہری پور میں بائیومیٹرک سسٹم کے تحت ووٹنگ ہوگی

ایم کیوایم کے جائزمطالبات سنے جائیں گے، وزیر داخلہ سندھ

datetime 15  اگست‬‮  2015

ایم کیوایم کے جائزمطالبات سنے جائیں گے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ سندھ سہیل انورسیال نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے جائز مطالبات سنے جائیں گے لیکن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی۔سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹرکراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا… Continue 23reading ایم کیوایم کے جائزمطالبات سنے جائیں گے، وزیر داخلہ سندھ

زین قتل کیس کا ڈراپ سین ، مدعی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار

datetime 15  اگست‬‮  2015

زین قتل کیس کا ڈراپ سین ، مدعی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) زین قتل کیس کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت، مدعی نے مصطفی کانجو سمیت باقی ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا ،نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق 2اپریل کو کیلوری گراﺅڈ کے قریب قتل ہونے والے 15سالہ زین کے کیس کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی… Continue 23reading زین قتل کیس کا ڈراپ سین ، مدعی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار

قصور ویڈیو سکینڈل ،ایک اور ملزم گرفتار

datetime 15  اگست‬‮  2015

قصور ویڈیو سکینڈل ،ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قصور ویڈیو سکینڈل کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے ایک خاتون سمیت مزید دس بچوں کے طبی معائینے کے لیے انہیں ڈی ایچ کیو قصور بھجوا دیاہے جبکہ ذرائع کے مطابق گنڈا سنگھ پولیس نے قصور سکینڈل میں نامزد ایک اور ملزم رمضان عرف جاناں کو گرفتار کر لیا ہے

سندھ سے مزید 14مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ

datetime 15  اگست‬‮  2015

سندھ سے مزید 14مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے 14مقدمات فوجی عدالت میں چلانے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو بھجوا دیے ، نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگری کے سنگین مقدمات کے 14 کیس فوجی عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، گلستان جوہر تھانہ حملہ کیس سمیت سانحہ نشر پارک کا کیس… Continue 23reading سندھ سے مزید 14مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ

تحریک انصاف میں میرٹ کا خون ہوا، قبضہ گروپوں سے جان چھڑوانا ہوگی ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

datetime 15  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف میں میرٹ کا خون ہوا، قبضہ گروپوں سے جان چھڑوانا ہوگی ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان کے ساتھ وہ لوگ ہیں جنہوں نے انٹر پارٹی الیکشن میں دھاندلی کی ، پارٹی کو قبضہ گروپ سے آزاد کروانا ہوگا ورنہ اگلے الیکشن میں شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا… Continue 23reading تحریک انصاف میں میرٹ کا خون ہوا، قبضہ گروپوں سے جان چھڑوانا ہوگی ، جسٹس (ر) وجیہہ الدین

غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 12 غیر ملکی خواتین ملک بدر

datetime 15  اگست‬‮  2015

غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 12 غیر ملکی خواتین ملک بدر

کراچی(نیوزڈیسک) گزشتہ ماہ وفاقی دارالحکومت سے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں گرفتار12 غیر ملکی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ کے حکم پر 12 غیرملکی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا ہے، تمام خواتین غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث تھیں، ملک بدر کی جانے والی خواتین میں 9 کا… Continue 23reading غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 12 غیر ملکی خواتین ملک بدر