لاہور( (نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ڈی ایس پی لوئر مال نوید ارشاد کومعطل کردیا۔ڈی ایس پی نوید ارشاد کے بیٹے طلحہ نے جوہر ٹاﺅن میں نوجوان رانا بلال کو گاڑی تلے کچل دیا تھا جس پرمقتول کے ورثا ءنے لاہور پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا اور ڈی ایس پی کو نوکری سے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ڈی ایس پی بیٹے کو بچانے کے لئے تفتیش پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ جس پر آئی جی پنجاب نے نوید ارشاد کو معطل کر کے سی پی او آفس رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔
بیٹے کے کرتوت کی باپ کو سزا،آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی لوئر مال کو معطل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































