جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

ایم کیو ایم کے استعفے،سپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ کرلیا

datetime 16  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے استعفے،سپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کےلئے متحدہ کے ہر رکن کو الگ الگ بلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کا شعبہ قانون بھی انہیں ایک دو روز میں اس معاملے پر رائے دے گا۔ ،متحدہ کواستعفے واپس لینے پر قائل کرنے کےلئے مولانا فضل الرحمان نے پہلا مرحلہ کامیابی سے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے استعفے،سپیکر قومی اسمبلی نے فیصلہ کرلیا

شجاع خانزادہ پر حملہ،16رکنی ڈیتھ سکواڈ،اہم انکشافات

datetime 16  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ پر حملہ،16رکنی ڈیتھ سکواڈ،اہم انکشافات

لاہور/اٹک ( نیوزڈیسک)حساس اداروںنے اٹک خود کش دھماکے کے ماسٹر مائنڈ تک پہنچنے کےلئے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ،مختلف پہلوﺅں پر غور شروع کرکے کالعدم تنظیموں کے بارے میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،کالعدم لشکری جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کی دو بیٹوں اور 14دہشتگرد ساتھیوں… Continue 23reading شجاع خانزادہ پر حملہ،16رکنی ڈیتھ سکواڈ،اہم انکشافات

شجاع خانزادہ کی شہادت،عمران خان کابڑا اعلان،پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مثال قائم کردی

datetime 16  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ کی شہادت،عمران خان کابڑا اعلان،پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مثال قائم کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کی خدمات کے اعتراف میں ضمنی انتخاب میں اپنا امیدوار کھڑا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین نے شجاع خانزادہ کے حلقے سے امیدوار… Continue 23reading شجاع خانزادہ کی شہادت،عمران خان کابڑا اعلان،پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مثال قائم کردی

شجاع خانزاد ہ پر حملہ کس نے کرایا،حقیقت سامنے آگئی

datetime 16  اگست‬‮  2015

شجاع خانزاد ہ پر حملہ کس نے کرایا،حقیقت سامنے آگئی

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک طالبان جماعت الاحرارنے اٹک میں پنجاب کے وزیرداخلہ کرنل (ر)شجاع خانزاد ہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ، حکمران جماعت اورسیکورٹی فورسزپر حملوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ذرائع کے مطابق تحریک طالبان جماعت الاحرارکے ترجمان احسان اللہ احسان نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ شجاع خانزادہ کوپنجاب کی ساتھی عسکریت… Continue 23reading شجاع خانزاد ہ پر حملہ کس نے کرایا،حقیقت سامنے آگئی

شجاع خانزادہ،1943سے2015تک،جانیئے قابل فخر داستان حیات

datetime 16  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ،1943سے2015تک،جانیئے قابل فخر داستان حیات

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے ضلع اٹک میں خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے صوبائی وزیرداخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ 28اگست 1943ءمیں اٹک کے گاﺅں شادی خان میں یوسفزئی قبیلے میں پیدا ہوئے ۔شجاع خانزادہ نے پبلک سکول نوشہرہ سے میٹرک ،اسلامیہ کالج پشاور سے ایف ایس سی اور 1966ءمیںاسی ادارے سے گریجوایشن کی اور بعد ازاں1967ءمیں… Continue 23reading شجاع خانزادہ،1943سے2015تک،جانیئے قابل فخر داستان حیات

سیاسی ماحول گرم،اے این پی نے تحریک انصاف کودھمکی دیدی

datetime 16  اگست‬‮  2015

سیاسی ماحول گرم،اے این پی نے تحریک انصاف کودھمکی دیدی

پشاور ( نیوزڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ہم احتساب کے مخالف نہیں تاہم احتساب کمیشن کی جانب سے پگڑیاں اچھالنے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جائیگی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading سیاسی ماحول گرم،اے این پی نے تحریک انصاف کودھمکی دیدی

چینی باشندوں کے قاتلوںکارینجرز کے ہاتھوں عبرتناک انجام

datetime 16  اگست‬‮  2015

چینی باشندوں کے قاتلوںکارینجرز کے ہاتھوں عبرتناک انجام

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں اسماعیل شاہ مزار کے قریب رینجرزکے ساتھ مقابلے میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ہلاک دہشت گرد کراچی اوراس سے ملحقہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں اور ریلوے ٹریک اڑانے کے علاوہ بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، اغوا… Continue 23reading چینی باشندوں کے قاتلوںکارینجرز کے ہاتھوں عبرتناک انجام

ایران سے پاکستان کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

datetime 16  اگست‬‮  2015

ایران سے پاکستان کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)ایران سے پاکستان تیل اسمگل کیے جانے کا سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے، حجم اس قدر زیادہ ہے کہ وفاقی حکومت تخمینہ لگانے سے بھی قاصر ہے۔ صرف رواں سال 24ارب روپے کا ایرانی تیل پکڑا گیا ہے ۔ قومی خزانے کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا۔ وفاقی حکومت نے نقصان کا… Continue 23reading ایران سے پاکستان کو بڑے نقصان کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا

شجاع خانزادہ کوکیوںنشانہ بنایاگیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 16  اگست‬‮  2015

شجاع خانزادہ کوکیوںنشانہ بنایاگیا؟وجہ سامنے آگئی

لاہور( نیوزڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر)شجاع خانزادہ اپنے آبائی علاقے اٹک میں کالعدم تنظیموں کے متحرک ہونے کے بارے میں انسداد دہشت گردی کے محکمے کو آگاہ کیا تھا جس کے بعد محکمے کے ذمہ داران افراد نے اس علاقے میں کارروائی کرنے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا شروع کردیا تھا۔ذرائع کے مطابق اس… Continue 23reading شجاع خانزادہ کوکیوںنشانہ بنایاگیا؟وجہ سامنے آگئی