ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے 6 جنوری 2013ءکو پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، وزارت دفاع

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی فوج نے 6 جنوری 2013ء میں پاکستانی پوسٹ پر حملے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں بیان دیتے ہوئے وزارت دفاع نے انکشاف کیا کہ چھ جنوری 2013ءکو بھارتی فوج نے باغ سیکٹر میں پاکستانی پوسٹ پر حملے کی کوشش کی لیکن پاکستان کی جوابی کارروائی سے بھارتی حملے کی کوشش ناکام ہوئی۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ اس کارروائی میں ایک پاکستانی فوجی شہید اور ایک زخمی ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…