ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارتی جارحیت ناقابل برداشت ،پاک فوج کے ساتھ ہیں ،آصف زرداری

datetime 17  جولائی  2015

بھارتی جارحیت ناقابل برداشت ،پاک فوج کے ساتھ ہیں ،آصف زرداری

دبئی (نیوزڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری اورپیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے جمعرات کے روز پارٹی کے رہنماﺅں کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پرافطارڈنردیا۔افطارڈنر میں رحمان ملک ،شرجیل میمن ،صوبائی وزیرخزانہ مرادعلی شاہ اورصوبائی وزیرداخلہ سہیل انورسیال سمیت کئی پارٹی رہنما شریک ہوئے ۔اس موقع پرآصف علی زرداری نے افطارڈنرکے موقع پرخطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارتی جارحیت ناقابل برداشت ،پاک فوج کے ساتھ ہیں ،آصف زرداری

کون کہاں عید منائے گا ؟

datetime 17  جولائی  2015

کون کہاں عید منائے گا ؟

لاہور (نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین اسلام آباد میں نماز عید پڑھنے کے بعد کراچی جائیں گے ،وزیر اعظم محمد نواز شریف دو مرتبہ ہ عید منانے کی سعادت حاصل کریں گے ،وہ جمعہ کے روز سعودی عرب میں نماز عید پڑھنے کے بعد آج ( ہفتہ ) جاتی امراءرائیونڈ میں نماز عید ادا کریں… Continue 23reading کون کہاں عید منائے گا ؟

الطاف حسین کی پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے وہ متحدہ کو مشکلات میں نہ ڈالیں، خورشید شاہ

datetime 17  جولائی  2015

الطاف حسین کی پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے وہ متحدہ کو مشکلات میں نہ ڈالیں، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے وہ ایم کیو ایم کو مزید مشکلات میں نہ ڈالیں۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ الطاف حسین کی پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے،… Continue 23reading الطاف حسین کی پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے وہ متحدہ کو مشکلات میں نہ ڈالیں، خورشید شاہ

مفتی پوپلزئی نے جدید ٹیکنالوجی کو مات دیتے ہوئے پھر ’چاند‘ دیکھ لیا

datetime 17  جولائی  2015

مفتی پوپلزئی نے جدید ٹیکنالوجی کو مات دیتے ہوئے پھر ’چاند‘ دیکھ لیا

پشاور(نیوزڈیسک) مسجد قاسم کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے زیر صدارت غیر سرکاری اجلاس ہوا جس میں متعدد علماء نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا تھا کہ پشاور، خیبر ایجنسی، کرک، ہنگو، سرائے نورنگ، لکی مروت، بنوں اور صوابی سے عید کا چاند دیکھنے… Continue 23reading مفتی پوپلزئی نے جدید ٹیکنالوجی کو مات دیتے ہوئے پھر ’چاند‘ دیکھ لیا

لیسکو نے عید پر بھی روزانہ چار گھنٹے بجلی بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 17  جولائی  2015

لیسکو نے عید پر بھی روزانہ چار گھنٹے بجلی بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) عید آئے گی تو بجلی نہیں جائے گی۔ لاہوریوں نے امیدیں باندھیں لیکن لیسکو نے ان پر بجلیاں گرا دیں۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے عید کی چھٹیوں کے دوران بھی روزانہ چار گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا اعلان کیا ہے جس پر شہری سر پکڑ کر رہ گئے ہیں۔ کسی کو سمجھ ہی… Continue 23reading لیسکو نے عید پر بھی روزانہ چار گھنٹے بجلی بند کرنے کا اعلان کر دیا

الطاف حسین کیخلاف میرٹ پر کارروائی ہوگی: آئی جی سندھ

datetime 17  جولائی  2015

الطاف حسین کیخلاف میرٹ پر کارروائی ہوگی: آئی جی سندھ

سکھر(نیوزڈیسک) سکھر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا تھا کہ عوام کی درخواستوں پر ایف آئی آرز درج کرنا ہماری ڈیوٹی ہے۔ الطاف حسین کے خلاف داخل مقدمات کی جامع تفتیش ہوگی اور جو بھی کارروائی ہو گی وہ میرٹ پر ہوگی۔ ان کا کہنا تھا… Continue 23reading الطاف حسین کیخلاف میرٹ پر کارروائی ہوگی: آئی جی سندھ

کہاں بارش ۔کہاں گرمی۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

datetime 16  جولائی  2015

کہاں بارش ۔کہاں گرمی۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا .مالا کنڈ،ہزارہ،راولپنڈی،گوجرانوالہ ڈویڑن،اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ،گوجرانوالہ، لاہور،کشمیر، اسلام آباد کے بیشتر جبکہ پشاور،کوہاٹ اور… Continue 23reading کہاں بارش ۔کہاں گرمی۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی

فوج کیخلاف باتیں،”بھائی“ نے زرداری نوازکوبھی لپیٹ میں لے لیا

datetime 16  جولائی  2015

فوج کیخلاف باتیں،”بھائی“ نے زرداری نوازکوبھی لپیٹ میں لے لیا

لندن(نیوزڈیسک)فوج کیخلاف باتیں،”بھائی“ نے زرداری نوازکوبھی لپیٹ میں لے لیا- ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ قسم کہا کر کہتا ہوں 1992 کے آپریشن میں حصہ لینے والے کسی پولیس افسر کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیا البتہ کسی نے اپنے باپ یا بھائی کا انتقال لیا ہو تو… Continue 23reading فوج کیخلاف باتیں،”بھائی“ نے زرداری نوازکوبھی لپیٹ میں لے لیا

پشاور ماس ٹرانزٹ منصوبہ،وفاق کے جواب پر خیبرپختونخواحکومت حیران

datetime 16  جولائی  2015

پشاور ماس ٹرانزٹ منصوبہ،وفاق کے جواب پر خیبرپختونخواحکومت حیران

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ماس ٹرانزٹ منصوبہ،وفاق کے جواب پر خیبرپختونخواحکومت حیران-وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی تجویز پر وفاقی حکومت نے پشاور ، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کے درمیان فاسٹ ٹریک ٹرین چلانے کے منصوبے میں مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے تاہم چمکنی سے حیا ت آباد تک ماس ٹرانزٹ کے منصوبے کیلئے ریلوے ٹریک کے ساتھ… Continue 23reading پشاور ماس ٹرانزٹ منصوبہ،وفاق کے جواب پر خیبرپختونخواحکومت حیران