اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں ناکامی ,تحریک انصاف نے خودہی عمران خان کی کارکردگی کابھانڈاپھوڑدیاپاکستان تحریک انصاف کوبلدیاتی انتخابات میں ناکامی کیوں ہوئی ؟ تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کوئی پارٹی اجلاس نہیں بلایا ، اس حوالے سے زیر گردش اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ پنجاب میں قیادت کی تبدیلی کی اطلاعات میں بھی کوئی صداقت نہیں ہے۔