اٹک دھماکہ، دہشتگردوں کا ڈی این اے حاصل کر لیا گیا
اٹک/کوئٹہ(آن لائن)اٹک دھماکہ کے دو خودکش بمباروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے حاصل کر لئے گئے ، مقدمہ متعلقہ تھانہ رنگو میں درج کرنے کے بجائے کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹک دھماکہ کے دو خودکش بمباروں کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے نمونے… Continue 23reading اٹک دھماکہ، دہشتگردوں کا ڈی این اے حاصل کر لیا گیا