بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شیر کو انتخابی مہم کا حصہ بنانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اصلی شیر کو انتخابی مہم کا حصہ بنائے جانے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔نجی ٹی ویکے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے معروف اداکارہ فریال گوہر کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ مسلم لیگ (ن) نے شیر کو انتخابی مہم کا حصہ بنایا اور شیر کے گلے میں پٹا ڈال کر اسے سڑکوں پر گھمایا گیا جو وائلڈ لائف قوانین کے علاوہ جانوروں کے حقوق کی خلاف ورزی ہے جب کہ عدالتی حکم امتناعی کے باوجود لیگی امیدواروں نے اصلی شیر کو انتخابی مہم میں استعمال کیا اس لئے مسلم لیگ (ن) کے خلاف کارروائی کی جائے۔
اس موقع پر عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ عدالت کے منع کرنے کے باوجود انتخابی مہم میں شیر لانے پر کیا کارروائی کی گئی جب کہ عدالت نے مزید کارروائی 20 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…