اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب میں امسال حج کے دوران منیٰ میں لاپتہ ہونے والے حاجیوں اور مستند تفصیلات نہ ملنے کی وجہ سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی وزارت خطرے میں پڑ گئی ۔ 515 مبینہ طور پر لاپتہ حاجیوں کے معاملے نے وفاقی حکومت کو چکرا کر رکھ دیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف نے حاجیوں کی تلاش کے لئے وزیر مذہبی امور کو سعودی عرب بھجوایا ہے اور حکومت نے سعودی حکومت سے بھی استدعا کی ہے کہ لاپتہ حاجیوں اور دیگر معاملات پر ان کی حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نئی فہرست بارے بھی تحقیقات کریں گے ۔
سانحہ منیٰ، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی وزارت خطرے میں پڑ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































