بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

استعفے ہوں تو ایسے ۔۔۔! ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص

datetime 13  اگست‬‮  2015

استعفے ہوں تو ایسے ۔۔۔! ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص

کراچی(نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسےن کی ہداےت پر حق پرست سےنےٹر ز اور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اپنی نشستوں سے احتجاجاً استعفوں کے بعد اےم کےوا ےم کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نائن زےرو پر جمع ہوہوگئی ۔ اس موقع پر کارکنان نے دئےے روشن کئے اور استعفوں… Continue 23reading استعفے ہوں تو ایسے ۔۔۔! ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر والہانہ رقص

یوم آزادی ،کل وفاقی دارالحکومت میں 31توپوں کی سلامی دی جائیگی

datetime 13  اگست‬‮  2015

یوم آزادی ،کل وفاقی دارالحکومت میں 31توپوں کی سلامی دی جائیگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوم آزادی کے موقع پر کل وفاقی دارالحکومت میں 31توپوں کی سلامی دی جائیگی ۔جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21,21توپوں کی سلامی دی جائیگی ۔آج رات 12بجے آتش بازی بھی کی جائیگی ۔یوم آزادی کے موقع پر شہریوں میں جوش و خروش اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے ۔

تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

datetime 13  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے پارٹی کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے پارٹی الیکشن ٹریبونل کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لئے… Continue 23reading تحریک انصاف کے 18 ناراض رہنماو¿ں نے جسٹس وجیہہ الدین کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی

ایم کیو ایم کے استعفوں سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو جائےگا، فضل الرحمان

datetime 13  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے استعفوں سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو جائےگا، فضل الرحمان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے استعفوں پر تشویش ہے اور اس سے ملک میں ایک سیاسی بحران پیدا ہو جائے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی رہنماو¿ں کے اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے استعفوں سے ملک میں سیاسی بحران پیدا ہو جائےگا، فضل الرحمان

پنجاب کے دیہی علاقوں میں نئے ڈاکٹرزکی ڈیوٹی لازمی قرار، نئی پالیسی کی منظوری

datetime 13  اگست‬‮  2015

پنجاب کے دیہی علاقوں میں نئے ڈاکٹرزکی ڈیوٹی لازمی قرار، نئی پالیسی کی منظوری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری میڈیکل کالجز سے فارغ التحصیل طلبہ کیلئے دیہاتی علاقوں میں ڈیوٹی کرنا لامی قرار دے دیا گیا ، ایک خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پنجاب میں سرکاری میڈیکل کالجز سے متعلق نئی پالیسی کی منظوری دی ہے جس کے مطابق سرکاری کالجز میں داخلے کے وقت طلبہ… Continue 23reading پنجاب کے دیہی علاقوں میں نئے ڈاکٹرزکی ڈیوٹی لازمی قرار، نئی پالیسی کی منظوری

کراچی میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کیلئے نیا نظام متعارف کروانے کی فیصلہ

datetime 13  اگست‬‮  2015

کراچی میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کیلئے نیا نظام متعارف کروانے کی فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی کو روکنے اور نظام بہتر بنانے کیلئے جدید نظام پر عمل درآمد شروع کردیا ، نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق کراچی ٹریفک پولیس نے اس سلسلے میں سگنلز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے شروع کردے ہیں ، ٹریفک قوانین کی خلاف… Continue 23reading کراچی میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کیلئے نیا نظام متعارف کروانے کی فیصلہ

اہم اعلان،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 13  اگست‬‮  2015

اہم اعلان،فیصلے کی گھڑی آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے معطل رہنما جسٹس (ر) وجیہہ الدین آج ( جمعہ ) کو پریس کلب میں شام 4بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو قبضہ مافیا سے آزاد کرائیںگے اور اپنی تحریک کے ذریعے پارٹی میں حقیقی جمہوریت کو فروغ… Continue 23reading اہم اعلان،فیصلے کی گھڑی آگئی

فریال تالپور نے پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی

datetime 13  اگست‬‮  2015

فریال تالپور نے پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور نے پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی اور پارٹی کے معاملات کلی طورپر بلاول بھٹو کے سپرد کردیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اورفریال تالپور میں ملکی سیاست میں جوڑ توڑ سے کنارہ کشی اختیار کرلی… Continue 23reading فریال تالپور نے پاکستان سے خودساختہ جلاوطنی اختیار کرلی

کالاباغ ڈیم ،آفتاب شیرپاﺅ بھی میدان میں آگئے ،سنگین انتباہ کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2015

کالاباغ ڈیم ،آفتاب شیرپاﺅ بھی میدان میں آگئے ،سنگین انتباہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شےرپاﺅ نے سےنےٹ آف پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کے اراکین کی طرف سے کالاباغ ڈےم بنانے کی حماےت کو افسوس ناک قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ کالاباغ ڈےم جےسے متنازعہ اےشوکو چھےڑنے سے گرےز کرنا چاہیے کیونکہ اس مسئلے پر صوبہ خےبر پختونخوا… Continue 23reading کالاباغ ڈیم ،آفتاب شیرپاﺅ بھی میدان میں آگئے ،سنگین انتباہ کردیا