عمران خان اور ایازصادق پھر آمنے سامنے
لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان اور ایازصادق پھر آمنے سامنے- الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عذرداری پر کارروائی کے لئے سترہ اگست کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے ایاز صادق کے وکیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئندہ سماعت پر حتمی دلائل مکمل کر لیں ورنہ ٹربیونل یکطرفہ کارروائی کرے گی- الیکشن ٹربیونل… Continue 23reading عمران خان اور ایازصادق پھر آمنے سامنے