ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

قرض اورسود کی ادائیگی ، پنجاب کو 2ارب 54 کروڑ روپے کا جھٹکا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) وفاقی حکومت نے پنجاب کے واجب الاداقرض اور اس کے سود کی مد میں 2ارب 54 کروڑ روپے پنجاب حکومت کے اکاونٹس سے کاٹ لئے ہیں۔فنانس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق26 کروڑ 60 لاکھ روپے پیپلز پارٹی کے دور میں ہونے والی خانہ شماری کی مد میں اس کے علاوہ کاٹے گئے ہیں۔ وفاقی فنانس ڈویژن کے مطابق پنجاب حکومت نے خانہ شماری کی بقایا جات کی ادائیگی کرنے سے انکار کر دیا تھا پنجاب حکومت نے فوج کے بغیر ہونے والی خانہ شماری پر اعتراض اٹھائے تھے۔ وفاقی حکومت نے مشترکہ مفادات کونسل میں اس کیس کو لے جاکر فیصلہ کروانے کی کوشش کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…