حکومتی سینیٹراپنی ہی حکومت پربرس پڑے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ اجلاس میں حکومتی سینیٹرصلاح الدین ترمذی لوڈشیڈنگ کیخلاف اپنی حکومت پربرس پڑے اورکہاکہ سینیٹ ڈوبیٹنگ کلب ہے جس کے ہاتھ میں مائیک آئے وہ شعروشاعری بھی کرتاہے،سینیٹ بااختیارنہیں،ڈر سے اپنے علاقے میں نہیں جاسکتے،جبکہ پریذائیڈنگ افسرجاوید عباسی نے ہزارہ ،مانسہرہ اور بلوچستان میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق معاملہ قائمہ کمیٹی برائے پانی و… Continue 23reading حکومتی سینیٹراپنی ہی حکومت پربرس پڑے