اسلام آباد(نیوزڈیسک )پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے بلاول بھٹو کو بلاول صاحبہ کہہ دیا۔میڈیا کے خبروں کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے بلاول بھٹو کو بلاول صاحبہ کہہ دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے کر رہے تھے کہ اور بلاول بھٹو کو بلاول صاحبہ کہہ ڈالا۔واضح رہے کہ صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں ووٹ کاسٹ کیا ہے ، سندھ میں پولنگ اپنے وقت پر شروع ہوئی جوکہ شام ساڑھے پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ واضح رہے کہ لاہورمیں عمران خان کے ایک جلسے میں شیخ رشید نے بلاول بھٹوکے سندھ کے دورے کے دوران تقریرکرنے کے بعد ان تنقیدکانشانہ بناتے ہوئے بلورانی کہہ دیاتھا۔