لاہور(آن لائن) تحریک انصاف کی قیادت نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری شیر علی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غورشروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ شیر علی فیصل آباد میں مسلم لیگ کا دوسرا دھڑا بنانے پر بھی غورکر رہے ہیں، اگر چوہدری شیر علی کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے تو چوہدری شیر علی سے ملاقات کے لیے پنجاب کے آرگنائزر اور سابق گورنر چوہدری سرور اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھیجا جائے گا۔
چوہدری شیر علی کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے دعوت دینے پر غورشروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی



















































