پشاور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام خان کو پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے پیش کش کردی گئی ہے ۔میڈیا کو جاری بیان میں لیگی رہنما ارباب خضر حیات نے ریحام خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے دروازے ریحام خان کیلئے کھلے ہیں اور جب چاہیں آسکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور ریحام خان کا طلاق ان کا ذاتی معاملہ ہے جس پر بحث کرنا کسی صورت درست اقدام نہیں اور نہ ہی کسی کو ان کی گھرلو زندگی میں داخل دینے کی ضرورت ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































