جمعرات‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2024 

خیبرپختونخوا،موجودہ صوبائی وزیر کے علاوہ مزید ایک سابق صوبائی وزیر سمیت10 اہم شخصیات کی گرفتاری کا انکشاف

datetime 9  جولائی  2015

خیبرپختونخوا،موجودہ صوبائی وزیر کے علاوہ مزید ایک سابق صوبائی وزیر سمیت10 اہم شخصیات کی گرفتاری کا انکشاف

خیبرپختونخوا،موجودہ صوبائی وزیر کے علاوہ مزید ایک سابق صوبائی وزیر سمیت10 اہم شخصیات کی گرفتاری کا انکشاف پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے احتساب کمیشن نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر معدنیات ضیااللہ آفریدی کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور مالی بدعنوانی کے الزامات کی بنیاد پر گرفتار کر لیا ہے۔ادھر قومی احتساب بیورو نے… Continue 23reading خیبرپختونخوا،موجودہ صوبائی وزیر کے علاوہ مزید ایک سابق صوبائی وزیر سمیت10 اہم شخصیات کی گرفتاری کا انکشاف

لاہور،بینک میں گولیاں چل گئیں،متعددافرادہلاک و زخمی،ملزم کو پولیس نے کیوں مارڈالا،حقیقت منظر عام پر آگئی

datetime 9  جولائی  2015

لاہور،بینک میں گولیاں چل گئیں،متعددافرادہلاک و زخمی،ملزم کو پولیس نے کیوں مارڈالا،حقیقت منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقبال ٹاو¿ن میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے اقبال ٹاو¿ن کریم بلاک میں ایک شخص نجی بینک میں داخل ہوا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر… Continue 23reading لاہور،بینک میں گولیاں چل گئیں،متعددافرادہلاک و زخمی،ملزم کو پولیس نے کیوں مارڈالا،حقیقت منظر عام پر آگئی

پیپلزپارٹی کے درجنوں رہنما ﺅں کی شمولیت،تحریک انصاف نے نام جاری کردیئے

datetime 9  جولائی  2015

پیپلزپارٹی کے درجنوں رہنما ﺅں کی شمولیت،تحریک انصاف نے نام جاری کردیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز پر مشتمل پیپلز پارٹی کے پچیس رہنماو¿ں کا گروپ تحریک انصاف میں شامل ہو گیا ، بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے دوسرے قائدین کی ناراض رہنماو¿ں کو منانے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ پی ٹی آئی آرگنائزر پنجاب چودھری سرور کی قیادت پر مکمل… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے درجنوں رہنما ﺅں کی شمولیت،تحریک انصاف نے نام جاری کردیئے

”میٹروبس “ہوا ایسا نیاکام کہ لوگوں کہ دل جیت لئے

datetime 9  جولائی  2015

”میٹروبس “ہوا ایسا نیاکام کہ لوگوں کہ دل جیت لئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)”میٹروبس “ہوا ایسا نیاکام کہ لوگوں کہ دل جیت لئے- جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد کے باسیوں کو اعلیٰ معیار کی تیزترین سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے میٹروبس کے اجراءکے تناظر میں ایک ویڈیو گیم بنائی گئی ہے جسکا مقصد شہریوں میں پبلک پراپرٹی کے حوالے سے احساسِ ذمہ داری کا شعور اجاگر… Continue 23reading ”میٹروبس “ہوا ایسا نیاکام کہ لوگوں کہ دل جیت لئے

دنیا کی کوئی طاقت نئے پاکستان کوبننے سے نہیں روک سکتی ،چوہدری سرور

datetime 9  جولائی  2015

دنیا کی کوئی طاقت نئے پاکستان کوبننے سے نہیں روک سکتی ،چوہدری سرور

لاہور (نیوزڈیسک) تحر ےک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرو ر نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت نئے پاکستان کوبننے سے نہیں روک سکتی وہ اپنے دفتر مےں مختلف وفود سے گفتگو کر رہے تھے چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے قوم سے بہت سے وعدے کےے مگر آج تک… Continue 23reading دنیا کی کوئی طاقت نئے پاکستان کوبننے سے نہیں روک سکتی ،چوہدری سرور

واہگہ بارڈر خود کش دھماکے میں ملوث دہشت گردگرفتار ،نام اور کا جان کر سب حیران رہ گئے

datetime 9  جولائی  2015

واہگہ بارڈر خود کش دھماکے میں ملوث دہشت گردگرفتار ،نام اور کا جان کر سب حیران رہ گئے

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے واہگہ بارڈر خود کش دھماکے میں ملوث 2دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ، دونوں دہشت گرد وں نے خود کش حملہ آوروں کو پناہ دی تھی جبکہ دھماکے سے قبل واہگہ بارڈر جا کر ریکی بھی کرتے رہے ۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading واہگہ بارڈر خود کش دھماکے میں ملوث دہشت گردگرفتار ،نام اور کا جان کر سب حیران رہ گئے

پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں پہلے،دوسرے اورتیسرے نمبرپر کون؟

datetime 9  جولائی  2015

پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں پہلے،دوسرے اورتیسرے نمبرپر کون؟

لاہور ( نیوزڈیسک)سپین کی سب سے بڑی پبلک سیکٹر ریسرچ باڈی کی جانب سے دنیا بھر کی 20 ہزار سے زائد یونیورسٹیوں کی نئی رینکنگ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جس میں پنجاب یونیورسٹی پاکستان میں پہلے نمبر جبکہ جنوبی ایشیاءمیں پندرھویں نمبر پر آگئی ہے جو کہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ رینکنگ… Continue 23reading پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں میں پہلے،دوسرے اورتیسرے نمبرپر کون؟

انقلاب آ کر رہے گا، ظلم کے نظام کے محافظ بھی انجام کو پہنچیں گے،طاہرالقادری

datetime 9  جولائی  2015

انقلاب آ کر رہے گا، ظلم کے نظام کے محافظ بھی انجام کو پہنچیں گے،طاہرالقادری

لاہور ( نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مخلوق خدا سے حقوق چھیننے والے اللہ اور اس کے رسول ﷺکے مجرم ہیں، انقلاب آ کر رہے گا، ظلم اور لادینیت کو فروغ دینے والے اور اس کے محافظ اپنے انجام کو پہنچیں گے، حق کیلئے لڑنے والوں کو شکست… Continue 23reading انقلاب آ کر رہے گا، ظلم کے نظام کے محافظ بھی انجام کو پہنچیں گے،طاہرالقادری

بینک ڈکیتی ،وزیراعلی پنجاب کانوٹس،اپوزیشن نے تحریک التواءجمع کردی

datetime 9  جولائی  2015

بینک ڈکیتی ،وزیراعلی پنجاب کانوٹس،اپوزیشن نے تحریک التواءجمع کردی

لاہور(نیوزڈیسک)سرکاری کالج کے کیشئر نے علامہ اقبال ٹاﺅن کے کریم بلاک میں واقعہ پنجاب بینک میں اندھادھند فائرنگ کر کے بینک منیجر اور گارڈ سمیت تین افراد کو قتل جبکہ دو خواتین سمیت چار کو زخمی کر دیا ، پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا جو بعد ازاں اسلحہ بیچنے والے… Continue 23reading بینک ڈکیتی ،وزیراعلی پنجاب کانوٹس،اپوزیشن نے تحریک التواءجمع کردی