اسلام آباد(نیوزڈیسک)صرف دوطلاق،اصل وجوہات سامنے آگئیں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اوریحام خان میں علیحدگی ہوگی ہے ۔اس سے قبل بھی عمران خان اورریحام خان علیحدگی پریشانی دیکھ چکے ہیں ۔عمران خان نے پہلی شادی جمائمہ گولڈسمتھ سے کی تھی جس سے ان کے دوبچے تھے اوربعد میں عمران خان نے جمائمہ کوطلاق دے دی تھی جبکہ ریحام خان کی شادی پہلے ڈاکٹراعجازخان تھااس سے بھی ریحام خان کابیٹاساحرخان تھااورریحام خان کی ڈاکٹراعجازخان سے علیحدگی ہوگئی اورانہوں نے عمران خان سے شادی کرلی جبکہ یہ شادی آج اپنے انجام کوپہنچ گئی۔عمران خان دوطلاقیں دے چکے ہیں جبکہ ریحام خان دوطلاقیں لے چکی ہیں ۔