بدھ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2024 

سینیٹ میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

datetime 7  جولائی  2015

سینیٹ میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ نے پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث کے ہونے خلاف قراداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ خفیہ ایجنسیوں کی کارروائیوں کا مقابلہ کرنے کےلیے فوری اور مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ قرارداد مسلم لیگ ن کے سینیٹر لیفٹیننٹ… Continue 23reading سینیٹ میں بیرونی خفیہ ایجنسیوں کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

“پاکستان کیساتھ غداری کرنیوالے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں”

datetime 7  جولائی  2015

“پاکستان کیساتھ غداری کرنیوالے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں”

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان ایچویمنٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کا کہنا تھا کراچی آپریشن کے بعد حالات امن کی طرف جا رہے ہیں۔ کراچی میں کسی پارٹی کی جانب سے دوسرے ملک سے پیسے لیکر حالات خراب کرنے کی بات ثابت ہو گئی تو پھر معافی کا… Continue 23reading “پاکستان کیساتھ غداری کرنیوالے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں”

قائم علی شاہ نے کراچی کی آبادی پاکستان کی آباد ی سے زیادہ بتادی

datetime 7  جولائی  2015

قائم علی شاہ نے کراچی کی آبادی پاکستان کی آباد ی سے زیادہ بتادی

کراچی(نیوزڈیسک) لگتا ہے قائم علی شاہ کے ہاتھوں کراچی کی خیر نہیں ۔عمر کے اس حصے میں سائیں جی کو وہ کچھ بھی دکھائی دینے لگا ہے جو کسی اور کو سجھائی نہیں دیتا ۔ جیسے کہ مردم شماری والے کراچی کی آبادی دو سے ڈھائی کروڑ بتاتے ہیں ۔ مگر سائیں جی اپنے کشف… Continue 23reading قائم علی شاہ نے کراچی کی آبادی پاکستان کی آباد ی سے زیادہ بتادی

تاجروں کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی،پنجاب اور وفاق کے اہم اقدامات

datetime 6  جولائی  2015

تاجروں کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی،پنجاب اور وفاق کے اہم اقدامات

لاہور(نیوزڈیسک) تاجر برادری نے بینکوں کے ذریعے رقوم کے لین دین پر عائد ٹیکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے منگل کے روز لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کی کال دی ہے جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے فوری طور پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے رابطہ کیا اور انہیں تاجر برادری… Continue 23reading تاجروں کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی،پنجاب اور وفاق کے اہم اقدامات

ڈی جے بٹ کا معاملہ،ن لیگ کا تحریک انصاف پر کاری وار

datetime 6  جولائی  2015

ڈی جے بٹ کا معاملہ،ن لیگ کا تحریک انصاف پر کاری وار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈی جے بٹ کا معاملہ،ن لیگ کا تحریک انصاف پر کاری وار-پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے دھرنے میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں بیرون ملک سے دھرنے کے لیے اربوں روپے کا فنڈ ملا ان کا دعویٰ درست ہے تو چند کروڑ روپے کا بل کیوں نہیں ادا کیا جا… Continue 23reading ڈی جے بٹ کا معاملہ،ن لیگ کا تحریک انصاف پر کاری وار

ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس،14مارچ سے 6جولائی تک

datetime 6  جولائی  2015

ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس،14مارچ سے 6جولائی تک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ماڈل ایان علی جن پر13جولائی کوفرد جرم عائد کی جائے گی ،ماڈل ایان علی کامنی لانڈرنگ کے بارے میں جوکیس سامنے آیاہے اس میں کئی اہم شخصیات کے نام بھی الیکڑانک وپرنٹ میڈیاپرآئے تاہم کوئی ثبوت نہیں مل سکاکہ کسی سیاسی شخصیت کااس کرنسی سمگلنگ سے کوئی تعلق ہے تاہم جب سے ماڈل… Continue 23reading ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس،14مارچ سے 6جولائی تک

خٹک حکومت بجلی بحران کے معاملے پرتعاون نہیں کررہی ،عابد شیرعلی

datetime 6  جولائی  2015

خٹک حکومت بجلی بحران کے معاملے پرتعاون نہیں کررہی ،عابد شیرعلی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت بجلی چوری روکنے اور وصولیوں میں تعاون نہیں کر رہی۔پرویزخٹک کی حکومت بجلی بحران کو حل کرنے میں تعاون نہیں کررہی ہے ۔ پشاور میں پیسکو موبائل پر حملے کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عابد شیر علی… Continue 23reading خٹک حکومت بجلی بحران کے معاملے پرتعاون نہیں کررہی ،عابد شیرعلی

ایان علی نے اعتراف جرم کرلیا،عدالت میں انوکھی درخواست

datetime 6  جولائی  2015

ایان علی نے اعتراف جرم کرلیا،عدالت میں انوکھی درخواست

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ایان علی نے اعتراف جرم کرلیا، ایان کا کہنا ہے کہ علم نہیں تھا کہ اتنی رقم لے جانا غیر قانونی ہے جس پر وہ معافی مانگتی ہیں،تفصیلات کے مطابق کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی پر فرد جرم 13جولائی کو عائد کی جائے گی۔ ماڈل ایان علی نے میڈیا میں اپنے خلاف ہونے… Continue 23reading ایان علی نے اعتراف جرم کرلیا،عدالت میں انوکھی درخواست

پشاو,حکومت کی فراہم کردہ مفت درسی کتب کباڑیے کے ہاتھ فروخت

datetime 6  جولائی  2015

پشاو,حکومت کی فراہم کردہ مفت درسی کتب کباڑیے کے ہاتھ فروخت

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور میں حکومت خیبر پختونخوا کی فراہم کردہ مفت درسی کتب کباڑیے کوفروخت کئے جانے پر ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈی ایجوکیشن نے نوٹس لیتے ہوئے واقع کی تحقیقات کیلئے3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس نے ایک کباڑی کی دکان سے تقریبا 18 من سرکاری کتب قبضے میں لی تھیں… Continue 23reading پشاو,حکومت کی فراہم کردہ مفت درسی کتب کباڑیے کے ہاتھ فروخت