پختونخوا میں ہر سطح پر احتساب کا عمل جاری ہے‘پرویز خٹک
پشاور ( نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ انصاف کے حصول کے لے موثر اقدامات کر رہے ہیں، پولیس کو جدید اسلحہ فراہم کر رہے ہیں۔ تھانہ سسٹم میں بہتری لا رہے ہیں۔ ہر سطح پر احتساب کا عمل جاری ہے۔ کے پی کے کی پولیس پر فخر ہے۔… Continue 23reading پختونخوا میں ہر سطح پر احتساب کا عمل جاری ہے‘پرویز خٹک