اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سندھ میں دہشت گردوں کا وجود نہیں البتہ سہولت کار ضرور موجود ہیں ، فریال ٹالپور

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی فریال ٹالپور نے کہا ہے کہ سندھ میں دہشت گردوں کا وجود نہیں البتہ سہولت کار ضرور موجود ہیں ، سندھ بھی وفاق کا حصہ ہے مگر وفاقی حکومت نے ہمدردی کا اظہار تک نہیں کیا جس سے دکھ پہنچا ہے۔سانحہ جیکب آباد کے شہدا کے ورثہ سے تعزیت کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ امن کی دھرتی ہے جہاں پر دہشت گردی کے واقعات قابل مذمت ہیں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومت پرعزم ہے ، انہوں نے کہا کہ واقعے کی ہر طرف سے تحقیقات کی جارہی ہے اور واقعے میں ملوث دہشتگردوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد پیپلز پارٹی کی تمام قیادت الرٹ ہوگئی تھی اور ہمارے مقامی قیادت کے ساتھ رابطے تھے وزیر اعلیٰ سندھ بھی دوسرے دن جیکب آباد پہنچے اور متاثرین کے ساتھ دکھ میںشریک ہوئے ،انہوں نے کہا کہ متاثرین کے ساتھ ضرور انصاف ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…