زلزلے کے بعدموسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع کردی

27  اکتوبر‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک)زلزلے کے بعدموسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع کردی ,محکمہ موسمیات نے کہا کہ رواں ہفتے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاجبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخواہ، بالائی فاٹا،کشمیر، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں موسم خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ میں 32ملی میٹرجبکہ پٹن 31، مظفرآباد 20،پارہ چنار12، مالم جبہ 11،کالام 10،ایبٹ آباد 09، بالاکوٹ 08، دیر، مری 06، گوجرانوالہ05،سیدوشریف04، لوئیر دیر، میرکھانی03، بنوں ،گوپس02، راولاکوٹ، ہنزہ،گجرات اور سیالکوٹ(ائیرپورٹ)میں 01 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ کالام میں 01 انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات اور استور میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…