بہاولپور(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور میں دہرے قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔ایک مجرم کی پھانسی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کے حکم پر روک دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل ڈی جی خان میں دہرے قتل کے مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم عبدالمجید نے جائیداد کے تنازعے پر2002ءمیں بھائی اور بھتیجے کو قتل کیاتھا۔دوسری جا نب نیو سینٹرل جیل بہاولپور میں بھی دہرے قتل کےمجرم کو پھانسی دی گئی۔مجرم محمد اعظم نےگھریلو تنازعےپر1999ءمیں دو افراد کوقتل کیاتھا جبکہ مجرم خادم حسین کی پھانسی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کےحکم پر روک دی گئی۔
ڈیرہ غازی خان اور بہاول پور میں 2 مجرموں کو پھانسی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عمران خان نے شہباز گل کو پارٹی عہدے سے کیوں ہٹایا؟ شفیع جان کا حیران کن انکشا ف



















































