پشاور (نیوزڈیسک)زلزلہ ،خیبرپختونخواکے زلزلہ زدہ سکولوں میں چھٹیوں کااعلان . خیبر پختونخوا میں مزید زلزلے کے جھٹکوں کے پیش نظر ایبٹ آباد لوئر دیر اور ہنزہ میں تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق ایبٹ آباد میں ضلعی حکومت نے اسکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کے مطابق احتیاطی تدابیر کے پیش نظر ہنزہ کے تعلیمی اداروں میں کل عام تعطیل ہوگی ہنزہ میں زلزلے میں ایک سکول ٹیچر جاں بحق اور 2زخمی ہوئے زلزلے سے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند ہیں ۔
زلزلہ ،خیبرپختونخواکے زلزلہ زدہ سکولوں میں چھٹیوں کااعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کا خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، سعودی عرب کا ردعمل آگیا
-
بارشوں کا الرٹ جاری ،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
مقتولہ ڈاکٹر مہوش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ،تہلکہ خیز انکشاف
-
ایران کا ابوظبی پر حملہ،یو اے ای نے بھی بڑا اعلان کر دیا
-
سپریم کورٹ کا این اے 251 کا فیصلہ، خوشحال خان خٹک کامیاب قرار
-
دہشت گردی کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری
-
پاک فضائیہ کی بمباری , افغان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کی ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات
-
ماہانہ 70 ہزار روپے کمانے کا موقع ! پاکستانی نوجوانوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
1 کروڑ روپے تک کا قرضہ : اپنا گھر بنانے کے خواہشمند افراد کیلیے بڑی خوشخبری
-
ٹی20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل تک رسائی کیلیے پاکستانی ٹیم کو کیا کرنا ہوگا؟
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی ایم پی اے کے کمرے سے لاش برآمد
-
پاکستانی سفارتخانے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری دیں
-
موٹر سائیکل مالکان کے لئے اہم خبر
-
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا



















































