اسلام آباد(نیوزڈیسک)شدید زلزلے سے سیکٹر ای الیون کے تین پلازورں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق پاک فوج اور رینجرز کے دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں ۔متاثرہ پلازوں میں ریڈکو ،سیور اور وارد شامل ہیں۔زلزلے سے پلازوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔جبکہ اسلام آبادکے کئی گھروں میں دڑایں پڑگئی ہیں جبکہ کوئی ناخوشگوارواقعہ پیش نہیں آیاہے ۔جبکہ اسلام آبادکے ریڈکوپلازہ کاایک حصہ زمین بوس ہوگیاہے ۔
سیکٹر ای الیون کے 3پلازورں میں دراڑیں پڑ گئیں،فوج اور رینجرز کے دستے پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری



















































