منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

بھارتی ہائی کمشنر “گیتا” سے ملاقات کے لئے آج کراچی پہنچیں گے

datetime 4  اگست‬‮  2015

بھارتی ہائی کمشنر “گیتا” سے ملاقات کے لئے آج کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ہائی کمشنر گزشتہ 16 سال سے کراچی کے ایدھی خانے میں موجود بھارتی لڑکی گیتا سے ملاقات کے لئے کراچی پہنچیں گے اور اسے وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کریں گے۔بھارتی وزیرداخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading بھارتی ہائی کمشنر “گیتا” سے ملاقات کے لئے آج کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد ائیرپورٹ،مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

datetime 4  اگست‬‮  2015

اسلام آباد ائیرپورٹ،مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر نجی پرواز کیذریعے داحا جانے والے مسافر کے سامان سے 7 کلو 2 سو گرام اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر لی… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ،مسافر کے سامان سے 7 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

شہبازشریف متحرک وزیراعلیٰ اور صوبہ پنجاب معیاری تعلیم کے لحاظ سے نمایاں مثال قرار

datetime 4  اگست‬‮  2015

شہبازشریف متحرک وزیراعلیٰ اور صوبہ پنجاب معیاری تعلیم کے لحاظ سے نمایاں مثال قرار

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) عالمی سطح پر دیگر ممالک سے موازنہ کرتے ہوئے حکومت پنجاب کی تعلیمی اصلاحات کا اعتراف کیاگیاہے اور پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کی تعلیمی خدمات کو قابل ستائش قرار دیا گیا ہے۔معتبر اور موقر عالمی جریدے ”دی اکانومسٹ” نے محمد شہبازشریف کو متحرک وزیراعلیٰ قرار دیا ہے اور بتایا ہے کہ معیاری تعلیم… Continue 23reading شہبازشریف متحرک وزیراعلیٰ اور صوبہ پنجاب معیاری تعلیم کے لحاظ سے نمایاں مثال قرار

پارلیمنٹ میں بھی نظام صلوة نافذکیا جائے ،سرداریوسف

datetime 4  اگست‬‮  2015

پارلیمنٹ میں بھی نظام صلوة نافذکیا جائے ،سرداریوسف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرمذہبی امورسرداریوسف نے کہاکہ پارلیمنٹ میں بھی نظام صلوة نافذکیا جائے ،مغرب کی آذان کے بعدایوان میں فوری نمازکاوقفہ کیاجائے کیونکہ اس نمازکادورانیہ بہت کم ہوتاہے ۔پیرکے روزوفاقی وزیرمذہبی امورسرداریوسف نے کہاکہ میڈیامیں میرے خلاف خبریں آئیں کہ میں آذاں کے دوران بول رہاتھاجوکہ نہایت غلط ہے ،جبکہ انہوںنے ایوان میں نکتہ… Continue 23reading پارلیمنٹ میں بھی نظام صلوة نافذکیا جائے ،سرداریوسف

پنجاب حکومت کا انٹرمیڈیٹ کے تعلیمی نصاب کو بھی آن لائن کرنے کا فیصلہ

datetime 4  اگست‬‮  2015

پنجاب حکومت کا انٹرمیڈیٹ کے تعلیمی نصاب کو بھی آن لائن کرنے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے انٹرمیڈیٹ کے تعلیمی نصاب کو بھی آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رواں ماہ کے آخر تک فزکس، کیمسٹری اور ریاضی کا نصاب آن لائن ہوگا۔ طلباء ای لرن پنجاب کی ویب سائٹ پر نصاب سے مستفید ہو سکیں گے۔ طلباء کی سہولت کیلئے ویڈیوز کو اردو ترجمہ کے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا انٹرمیڈیٹ کے تعلیمی نصاب کو بھی آن لائن کرنے کا فیصلہ

عدالتی کمیشن کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت کم ہوئی،اسد عمر

datetime 4  اگست‬‮  2015

عدالتی کمیشن کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت کم ہوئی،اسد عمر

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت کم ہوئی کمیشن نے ہمارے موقف کو درست تسلیم کیا ایک انٹرویو میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ کمیشن نے… Continue 23reading عدالتی کمیشن کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت کم ہوئی،اسد عمر

فاروق ستار الطاف حسین کی جگہ خود ایم کیو ایم کے سربراہ بننا چاہتے ہیں ،نبیل گبول

datetime 4  اگست‬‮  2015

فاروق ستار الطاف حسین کی جگہ خود ایم کیو ایم کے سربراہ بننا چاہتے ہیں ،نبیل گبول

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم سے حال ہی میں کنارہ کشی اختیار کرنیوالے سینئر سیاستدان نبیل گبول نے انکشاف کیا ہے کہ الطاف حسین کو ہٹا کر فاروق ستار پارٹی کے قائد بننا چاہتے ہیں ۔نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ فاروق ستار مجھ سے اور الطاف حسین سے… Continue 23reading فاروق ستار الطاف حسین کی جگہ خود ایم کیو ایم کے سربراہ بننا چاہتے ہیں ،نبیل گبول

کراچی کی لڑائی لند ن میں پہنچ گئی ،2پہلوان آمنے سامنے آگئے

datetime 4  اگست‬‮  2015

کراچی کی لڑائی لند ن میں پہنچ گئی ،2پہلوان آمنے سامنے آگئے

لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ اور تحریک انصاف کے درمیان کراچی میں سیاسی غلبے کی لڑائی اب لندن میں بھی لڑی جا رہی ہے۔ گویا دو پہلوان ہیں جو لڑتے لڑتے رنگ سے باہر نکل گئے ہیں۔ کراچی کی لڑائی اب لندن کے گلی کوچوں میں بھی پہنچ گئی ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین… Continue 23reading کراچی کی لڑائی لند ن میں پہنچ گئی ،2پہلوان آمنے سامنے آگئے

عمران خان کے جلسے کے بعد متاثرینِ سیلاب کھانے پر ٹوٹ پڑے

datetime 4  اگست‬‮  2015

عمران خان کے جلسے کے بعد متاثرینِ سیلاب کھانے پر ٹوٹ پڑے

راجن پور(نیوزڈیسک)راجن پور میں عمران خان کے جلسے کے بعد متاثرین سیلاب کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے راجن پور کا دورہ کیا، روجھان میں متاثرین سیلاب سے خطاب بھی کیا۔ متاثرین نے خطاب تو صبر و تحمل سے سنا مگر عمران خان کے جاتے ہی… Continue 23reading عمران خان کے جلسے کے بعد متاثرینِ سیلاب کھانے پر ٹوٹ پڑے