راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستانی ڈرون ”براق“ نائٹ وژن نے اندھیرے میں پہلی بار کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جنوبی وزیرستان کے علاقے میں حملے کرکے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ڈرون نے جنوبی وزیرستان میں راست کی تاریکی میں بمباری کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانون کو تباہ کیا، جس میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ آج خیبر ایجنسی میں بھی جیٹ طیاروں کی ببماری میں اکیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشتگردوں کو متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیاگیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان کا حل
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
بھارت میں حسن علی پر تشدد کی افواہوں کے بعد اہلیہ کی لب کشائی
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے
-
سرکاری یونیورسٹی میں مرد رجسٹرار کو ہراساں کرنے پر خاتون افسر کے خلاف فیصلہ برقرار
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان



















































