فیصل آباد، بھتہ نہ دینے پر 2 افراد قتل ، ورثاءکا احتجاجی مظاہرہ
فیصل آباد(نیوز ڈیسک) فیصل آباد میں بھتہ دینے سے انکار پر دو افراد کو قتل کردیا گیا ، مقتولین کے ورثانے کھر ڈیانوالہ چوک میں احتجاج کیاتو پویس نے ملزمان کوگرفتار کرنے کی یقین دہانی کروادی ، کھرڑیانوالہ میں بااثر افراد کی جانب سے اہل علاقہ سے بھتہ اکٹھا کیا جاتا تھا جس سے بشیر… Continue 23reading فیصل آباد، بھتہ نہ دینے پر 2 افراد قتل ، ورثاءکا احتجاجی مظاہرہ