بھارت کے گرائے جانے والے ڈرون طیارے کا تکنیکی جائزہ مکمل
راولپنڈی(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کے گرائے جانے والے ڈرون طیارے کا تکنیکی جائزہ مکمل کر لیا ہے۔ تجزیے سے ثابت ہوا کہ بھارتی ڈرون جاسوسی کیلئے اڑایا جا رہا تھا۔ تجزیے کے دوران ڈرون سے ملنے والی تصاویر میں بھارتی علاقے میں بھارتی فوج کی موجودگی صاف نظر ہو رہی ہے۔… Continue 23reading بھارت کے گرائے جانے والے ڈرون طیارے کا تکنیکی جائزہ مکمل