فاروق ستار کے دست راست نے رینجرز کے سامنے زبان کھول دی،اہم انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار کے سابق کوارڈی نیٹر کے تابش کی نشاندہی پرقانون نافذ کرنے والے ادارے نے اس کے گھرمیںکارروائی کرکے اہم دستاویزات تحویل میں لے لی ہیں۔واضح رہے کہ تابش پہلے سے زیر حراست ہے ۔تفصیلات کےمطابق کراچی کے یوسف پلازہ میں رہائش پزیرمتحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار… Continue 23reading فاروق ستار کے دست راست نے رینجرز کے سامنے زبان کھول دی،اہم انکشافات