عمران خان کے کالاباغ ڈیم پر بیان کی پرویز خٹک نے تردید کردی
نوشہرہ (نیوزڈیسک) وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، دیر اور سوات سمیت آٹھ اضلاع میں سیلاب سے بچاﺅ کیلئے آٹھ ارب روپے سے زائد لاگت کے منصوبے زیر تکمیل ہیں جن سے دریائے کابل، جندی، دیر اور سوات کے اردگرد آبادیوں کو سیلاب سے محفوظ بنایا جا سکے گا… Continue 23reading عمران خان کے کالاباغ ڈیم پر بیان کی پرویز خٹک نے تردید کردی