وزیراعظم خودزرداری کے تحفظات دورکرینگے
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نوازشریف خود سابق صدر آصف زردای کی غلط فہمیاں دور کرکے انہیں منانے کی کوشش کریں گے۔پی پی کے تحفظات دور کرنے کے لئے وزیراعظم نے کسی بھی حد تک جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔رینجرز آپریشن… Continue 23reading وزیراعظم خودزرداری کے تحفظات دورکرینگے