منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

دانیال عزیز ذہنی دباو¿ کاشکار ،ذاتی معالج نے آرام کا مشورہ دیدیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دانیال عزیز نے ذہنی ٹینشن سے چھٹکارا پانے کے لئے خواب آور گولیاں کھانا شروع کردی ہیں،دانیال عزیز کی ویڈیو میڈیا پر آنے کے بعد وہ شدید ذہنی دباو¿ کا شکارہوگئے ہیں،ویڈیو میں دانیال عزیز نے نوازشریف شہباز شریف پر اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات عائد کئے تھے اور صدر مشرف سے تمغہ بھی وصول کرچکے ہیں جبکہ آجکل دانیال عزیز نوازشریف کے گن گا رہے ہیں،ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد دانیال عزیز شدید ذہنی دباو¿ کا شکار ہوچکے ہیں اور ان کے ذاتی معالج نے انہیں خواب آور گولیاں استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ لوگوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بند کردیں



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…