بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

قومی خزانے کو 67کروڑ کا نقصان، سول ایوی ایشن کیخلاف تحقیقات شروع

datetime 29  جولائی  2015

قومی خزانے کو 67کروڑ کا نقصان، سول ایوی ایشن کیخلاف تحقیقات شروع

کراچی (نیوزڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سول ایوی ایشن کیخلاف قومی خزانے کو 67کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے، بے ضابطگی اور کرپشن کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ ادارے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے معاملے کا صرف دوبارہ جائزہ لے رہی… Continue 23reading قومی خزانے کو 67کروڑ کا نقصان، سول ایوی ایشن کیخلاف تحقیقات شروع

آصف زرداری اورفریال تالپورفرارہوگئے،ذوالفقارمرزا

datetime 28  جولائی  2015

آصف زرداری اورفریال تالپورفرارہوگئے،ذوالفقارمرزا

بدین (نیوزڈیسک) سابق صو بائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذ و الفقار مرزا نے کہا ہے کہ میں نے اور میرے خاندان نے ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ نہیں چھوڑا ہے عوام کا خون چوسنے والے اور عوام کے دیئے ہو ئے مینڈیٹ سے غداری کرنے والے آج عوام کو اس مشکل گھڑی میں… Continue 23reading آصف زرداری اورفریال تالپورفرارہوگئے،ذوالفقارمرزا

آذر بائیجان سے تعلق رکھنے والی دوعورتیں پولیس کی حراست سے فرار

datetime 28  جولائی  2015

آذر بائیجان سے تعلق رکھنے والی دوعورتیں پولیس کی حراست سے فرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے الزام میں گرفتار آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی خاتون اسلام آباد پولیس کی حراست سے فرار ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق فرار ہونے والی ملزمہ کو اس کی ہم وطن خاتون کے ساتھ مکان نمبر جی 9/3 پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھاابتدائی… Continue 23reading آذر بائیجان سے تعلق رکھنے والی دوعورتیں پولیس کی حراست سے فرار

منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہوسکتی ہے

datetime 28  جولائی  2015

منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہوسکتی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف ماڈل ایان علی جوکہ ان دنوں کرنسی سمگلنگ کے مقدمہ میں ضمانت پرہیں لیکن ابھی تک ایان علی کے ایک سال میںدرجنوں غیر ملکی دوروں کا راز تاحال نہ کھل سکا،قانونی ماہرین کے مطابق اگر ایان پر منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ایان کو 7 سے 10سال قید بھی ہوسکتی ہے… Continue 23reading منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہوسکتی ہے

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق،انتخابی اصلاحات،اسحاق ڈار نے خوشخبری سنادی

datetime 28  جولائی  2015

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق،انتخابی اصلاحات،اسحاق ڈار نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کی ذیلی کمیٹی نے 80 فیصد کام مکمل کر لیا ہے ، مزید ایک ماہ میں حتمی رپورٹ ذیلی کمیٹی مین کمیٹی کو بھیج دے گی ،اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ سے متعلق کام شروع کر دیا گیا ہے ، 6 انتخابی قوانین… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کاحق،انتخابی اصلاحات،اسحاق ڈار نے خوشخبری سنادی

اب غلطی کی گنجائش نہیں ،چوہدری نثار کادبنگ اعلان

datetime 28  جولائی  2015

اب غلطی کی گنجائش نہیں ،چوہدری نثار کادبنگ اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اسلام آباد پولیس کو متنبہ کیا ہے کہ اب یہاں وہی رہے گا جس نے کام کرنا ہے اور جرائم پیشہ افراد کے راستے میں رکاوٹ بننا ہے ،کوئی کرپٹ آدمی اسلام آباد پولیس میں نہیں رہنے دونگا ، اب غلطی کی گنجائش نہیں کسی کی… Continue 23reading اب غلطی کی گنجائش نہیں ،چوہدری نثار کادبنگ اعلان

سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

datetime 28  جولائی  2015

سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر کر دیا نئی تاریخوں کا اعلان سپریم کورٹ کی آئندہ سماعت کے بعد ہو گا .میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا… Continue 23reading سیلاب کے باعث پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول موخر

لاہور میں بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

datetime 28  جولائی  2015

لاہور میں بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں کول پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ ختم کر دیا ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواستیں بار آور ہونے پر نمٹا دیں ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون الرشید ،جسٹس فیصل زمان اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل 3رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت… Continue 23reading لاہور میں بڑا منصوبہ ختم کردیاگیا

دھرنوں کے پیچھے کون تھا؟ رانا ثناءاللہ نے اشارہ دیدیا

datetime 28  جولائی  2015

دھرنوں کے پیچھے کون تھا؟ رانا ثناءاللہ نے اشارہ دیدیا

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ خان نے کہاہے کہ ماضی میں کسی بھی بڑے ادارے کے سربراہ کی سیاست میں آنے کی کوشش کامیاب نہیں ہو سکی اس لئے میری نظر میں چیف جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری کا سیاست میں آنامناسب نہیں،پنجاب حکومت نے نہیں بلکہ الیکشن کمیشن نے سیلاب کی صورتحال کے باعث… Continue 23reading دھرنوں کے پیچھے کون تھا؟ رانا ثناءاللہ نے اشارہ دیدیا