تیرہ پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے
مدینہ منورہ(نیوز ڈیسک) عازمین حج میں سے تیرہ عازمین حج انتقال کر گئے۔ عازمین حج کے لواحقین کو حکومت پانچ لاکھ روپے دیگی ۔ جن میں سے دو عازمین حج سرکاری جبکہ 11 عازمین حج پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے گئے تھے۔ تیرہ عازمین حج میں سے گیارہ عازمین حج کو شریعہ قبرستان جبکہ دو… Continue 23reading تیرہ پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے