اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارتِ داخلہ نے کینیڈئن ہائی کمیشن کو مجورزہ طور پر خلاف ِ قانون پاکستانی ڈی پورٹیز بھیجنے پر مراسلہ جاری کیا ۔مراسلے کے مطابق کسی پاکستانی شہری کو حکومت ِپاکستان کے علاوہ کسی دوسری حکومت کے جاری کردہ سفری ستاویزات پر ڈی پورٹ کرنا بین الاقوامی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق کینیڈا کے سفری دستاویزات پر نہ تو کسی ڈی پورٹی کو قبول کیا جائے گا نہ ہی ایسے افراد کے ہمراہ آنے والے سرکاری اہلکاروں کو امیگریشن کی اجازت دی جائے گی۔ شہریت کی تصدیق کے بعد متعلقہ پاکستانی سفارت خانے سے سفری دستاویزات کے اجراءکے بعد ڈی پورٹیشن کا عمل ممکن ہوگا۔
خلاف قانون پاکستانیوں کی ملک بدری،پاکستان کا کینیڈاکو انتباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
اسلام آباد میں ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ، امریکی وفد کی قیادت کون کرے گا؟ بڑی خبر سامنے آگئی



















































