اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کو مشیر قومی سلامتی بنایاجا ئے گا۔وہ مشیرقومی سلامتی سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ حال ہی میں کمانڈر سدرن کمانڈکے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔وہ سرتاج عزیز کی جگہ لیں گے۔