چترال،سیلاب اوربارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد25ہوگئی
چترال(نیوزڈیسک) سیلاب اور بارشوں کے باعث چترال کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 25 ہوگئی۔ چترال میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور کئی دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے جب کہ سیلابی ریلوں میں بہہ کر جاں… Continue 23reading چترال،سیلاب اوربارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد25ہوگئی