کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی فضاءکو خراب نہ کیاجائے، سیدخورشیدشاہ
کراچی (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی فضاءکو خراب نہ کیاجائے۔چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سید علی نواز شاہ کے کیس کے فیصلے کا ازخود نوٹس لیں اور نیب سے وضاحت طلب کریں کہ یہ… Continue 23reading کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر سیاسی فضاءکو خراب نہ کیاجائے، سیدخورشیدشاہ