جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آفتاب شیرپاﺅنے بلدیاتی انتخابات سے قبل اہم اقدام کا مطالبہ کردیا

datetime 24  جولائی  2015

آفتاب شیرپاﺅنے بلدیاتی انتخابات سے قبل اہم اقدام کا مطالبہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چےئرمین آفتاب احمد خان شےرپاﺅنے کہا ہے کہ اگر چہ ان کی جماعت دےگر کئی سےاسی جماعتوں کے ہمراہ جوڈےشل کمیشن میں فرےق نہیں بنی تھی تاہم اس انکوائری کمیشن کے فےصلہ کو تسلیم کرتی ہے۔اپنے اےک بےان میں انھوں نے کہا کہ عدالتی فےصلوں کا احترام سب پر لازم… Continue 23reading آفتاب شیرپاﺅنے بلدیاتی انتخابات سے قبل اہم اقدام کا مطالبہ کردیا

کرنسی سمگلنگ،کسٹم حکام نے ایک اور شکار کرلیا

datetime 24  جولائی  2015

کرنسی سمگلنگ،کسٹم حکام نے ایک اور شکار کرلیا

کراچی (نیوزڈیسک) کرنسی سمگلنگ،کسٹم حکام نے ایک اور شکار کرلیا،ایان علی کے بعد بیرون ملک رقوم لے جانیوالوں کے لئے کسٹم حکام خوف کی علامت بن گئے،ایان علی تو اپنے اثر و رسوخ کی وجہ سے پھر بھی بہت حد تک محفوظ رہیں مگر اب تقریباً روزانہ ہی کسٹم حکام کوئی نہ کوئی شکار کررہے… Continue 23reading کرنسی سمگلنگ،کسٹم حکام نے ایک اور شکار کرلیا

ایم کیو ایم کا عمران خان کی اہلیت چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 24  جولائی  2015

ایم کیو ایم کا عمران خان کی اہلیت چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے 2013 انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہے اسکے بعد… Continue 23reading ایم کیو ایم کا عمران خان کی اہلیت چیلنج کرنے کا اعلان

کراچی کے بعض علاقوں میں 24 گھنٹے سے بجلی غائب

datetime 24  جولائی  2015

کراچی کے بعض علاقوں میں 24 گھنٹے سے بجلی غائب

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں بارش سے ترسے شہریوں پر ابر کرم برسا لیکن اس کے بعد کے الیکٹرک کے ناقص انتظامات کی قلعی کھل گئی۔ بارش سے متاثر ہونے والے فیڈرز اور کیبل فالٹس سے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے جہاں کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔ کورنگی، ملیر،… Continue 23reading کراچی کے بعض علاقوں میں 24 گھنٹے سے بجلی غائب

تحریک انصاف کا جوابی اقدام کب،اعلان ہوگیا

datetime 24  جولائی  2015

تحریک انصاف کا جوابی اقدام کب،اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کا جوابی اقدام کب،اعلان ہوگیا- تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر عمران خان قوم کو اپنے لائحہ عمل سے کل آگاہ کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کا جوابی اقدام کب،اعلان ہوگیا

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے فائدہ اُٹھاکر قوم کو یکجا کرینگے، احسن اقبال

datetime 24  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے فائدہ اُٹھاکر قوم کو یکجا کرینگے، احسن اقبال

کراچی (نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ن ) نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے فائدہ اٹھانے کافیصلہ کرلیااوراس سلسلے میں حکمت عملی تیارکرلی گئی .وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر تکبر نہیں عاجزی کا اظہار کرتی ہے، اس موقع سے فائدہ اٹھا کر قوم کو یکجا… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے فائدہ اُٹھاکر قوم کو یکجا کرینگے، احسن اقبال

جوڈیشل کمیشن رپورٹ پر معافی کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے، پرویز رشید

datetime 24  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن رپورٹ پر معافی کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے، پرویز رشید

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشیدنے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد انتخابی دھاندلی کا معاملہ ختم کردیا جائے، رپورٹ پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش نہیں ہونی چاہئے، معافی مانگنے کا فیصلہ عمران خان کے ضمیر کو کرنا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن رپورٹ پر معافی کا فیصلہ عمران خان کو کرنا ہے، پرویز رشید

دھرنے کی انکوائری کرائی جائے، عمران اور ان کے حواریوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

datetime 24  جولائی  2015

دھرنے کی انکوائری کرائی جائے، عمران اور ان کے حواریوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

کراچی(نیوزڈیسک)بھاگتے چورکی لنگوٹی ہی سہی ،الطاف حسین نے بھی عمران خان پرکاری وار.متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دھاندلی کے بارے میں عدالتی کمیشن کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے ججوں پر مشتمل ایک کمیشن تشکیل دیا جائے جو اس بات کی تحقیقات کرے کہ پاکستان سے جمہوریت کی… Continue 23reading دھرنے کی انکوائری کرائی جائے، عمران اور ان کے حواریوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

ایان علی عدالت میں ملک نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کراچکی ہیں ‘وکیل

datetime 24  جولائی  2015

ایان علی عدالت میں ملک نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کراچکی ہیں ‘وکیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ ہفتے اڈیالہ جیل سے رہائی پانے والی ماڈل ایان علی کے وکیل نے انکشاف کیاکہ ان کی موکلہ ضمانت کی درخواست کی سماعت کے دوران یقین دہانی کراچکی ہیں کہ وہ ملک چھوڑ کر نہیں جائیں گی ، ا±نہیں ملک سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading ایان علی عدالت میں ملک نہ چھوڑنے کی یقین دہانی کراچکی ہیں ‘وکیل