اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے رہنماء دانیال عزیز کے ضمیر کی قیمت صرف وزارت ہے ،میری وزیراعظم نواز شریف سے اپیل ہے کہ ان کو فوری وزیر بنا دیں تاکہ انکی روح کو چین مل سکے۔ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ (ن)لیگ کے رہنماء دانیال عزیز کے ضمیر کی قیمت صرف وزارت ہے ،میری وزیراعظم نواز شریف سے اپیل ہے کہ اس کو وزیر بنا دیں تاکہ اس کی روح کو بھی چین مل سکے۔ عمران خان نے کہا کہ دانیال عزیز نے ہمیشہ اقتدار کی سیاست کی ہے میں اس کو اہمیت نہیں دینا چاہتا لیکن نواز شریف سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ دانیال عزیز کو وزارت دیں
دانیال عزیز کے ضمیر کی قیمت وزارت ہے ،وزیراعظم سے اپیل ہے ان کووزیر بنا دیں تاکہ انکی روح کو چین مل سکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































