جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، حادثات میں 5 افراد جاں بحق

datetime 24  جولائی  2015

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، حادثات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک) شہر میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں اور بارش کے ساتھ ہی کے الیکٹرک کے 400 فیڈرز ٹرپ کرگئے جب کہ کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی میں مون سون کی بارشوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، شہر میں تیز ہواؤں کے… Continue 23reading کراچی میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، حادثات میں 5 افراد جاں بحق

جمہوری معاشرے کا تقاضا ہے کہ عمران خان معافی مانگیں،رانا ثناءاللہ

datetime 24  جولائی  2015

جمہوری معاشرے کا تقاضا ہے کہ عمران خان معافی مانگیں،رانا ثناءاللہ

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جمہوری معاشرے کا تقاضا ہے کہ عمران خان کو کھلے دل سے سب سے معافی مانگنی چاہیے۔ رانا ثناء اللہ کا مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئےمزید کہنا تھا کہ عمران خان… Continue 23reading جمہوری معاشرے کا تقاضا ہے کہ عمران خان معافی مانگیں،رانا ثناءاللہ

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔! خواجہ سعدرفیق کے عمران خان کو باﺅنسر

datetime 23  جولائی  2015

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔! خواجہ سعدرفیق کے عمران خان کو باﺅنسر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔! وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے عمران اینڈ کمپنی کی سازشی سیاست کو ملیا میٹ کر دیاہے ,حق کا بول بالا اور جھوٹ کا منہ کالا ہوا ۔ایک بیان میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ نے عمران اینڈ کمپنی… Continue 23reading ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔۔! خواجہ سعدرفیق کے عمران خان کو باﺅنسر

انکوائری کمیشن کی رپورٹ،جماعت اسلامی نے مطالبات پیش کردیئے

datetime 23  جولائی  2015

انکوائری کمیشن کی رپورٹ،جماعت اسلامی نے مطالبات پیش کردیئے

لاہور (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پنجاب میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات مرحلہ وارکروانے اور مخصوص سیٹیں براہ راست عوام کے بجائے منتخب ممبران کے ووٹوں سے پر کرنے کے فیصلے سے دھاندلی ، لالچ ،طمع اور… Continue 23reading انکوائری کمیشن کی رپورٹ،جماعت اسلامی نے مطالبات پیش کردیئے

نجم سیٹھی عمران خان کے پیچھے پڑ گئے

datetime 23  جولائی  2015

نجم سیٹھی عمران خان کے پیچھے پڑ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) نجم سیٹھی عمران خان کے پیچھے پڑ گئے-سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجھے 2013ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کے فیصلے پر کوئی حیرانگی نہیں ہوئی۔ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہی نہیں البتہ کچھ بے… Continue 23reading نجم سیٹھی عمران خان کے پیچھے پڑ گئے

ن لیگ،پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا ایکا،عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 23  جولائی  2015

ن لیگ،پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا ایکا،عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کہا تھا کہ دھاندلی ہوئی ہے تاہم اس کو ثابت کرنا مشکل ہوگا۔ رپورٹ کو مان کر آگے بڑھنا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ عدالتی فیصلوں کا ماننا سب پر لازم ہے۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے… Continue 23reading ن لیگ،پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا ایکا،عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیا

حمزہ شوگر ملز کا 800 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 23  جولائی  2015

حمزہ شوگر ملز کا 800 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

لاہور (نیوزڈیسک) سپر یم کورٹ نے حمزہ شوگر ملز کا 800 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل خارج کر دی ۔ گزشتہ ورز جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سپریم کورٹ رجسٹری برانچ لاہور میں کیس کی سماعت کی… Continue 23reading حمزہ شوگر ملز کا 800 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

datetime 23  جولائی  2015

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر معلومات حاصل کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ میں سیلاب کی صورتحال اور ریلیف کے کاموں پر معلومات حاصل… Continue 23reading وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلی فون، سیلابی صورتحال پر تعاون کی یقین دہانی

داعش کا خطرہ، آئی جی خیبر پختونخوانے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 23  جولائی  2015

داعش کا خطرہ، آئی جی خیبر پختونخوانے خطرے کی گھنٹی بجادی

پشاور(نیوزڈیسک)آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سرحد پار داعش کی موجودگی کو نظر انداز نہیں کیاجاسکتا جبکہ پاکستان میں بھی کچھ پرانے عسکریت پسند نئے نام کے ساتھ مصروف عمل ہیں جن پر سکیورٹی ادارے نظر رکھے ہوئے ہیں۔صانسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخواناصر درانی نے کہا ہے کہ ناگہانی آفات اور سیلاب کی صورت… Continue 23reading داعش کا خطرہ، آئی جی خیبر پختونخوانے خطرے کی گھنٹی بجادی