جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

اٹک خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

اٹک خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اٹک خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ سانحہ اٹک میں جاں بحق افراد کی تعداد 21ہوگئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق غریب نواز نامی شخص کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کا ڈرائیور بتایا جاتاہے ،غریب نواز کی میت آبائی علاقے روانہ کردی گئی ، اٹک کے… Continue 23reading اٹک خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف بھرپور کرپشن مہم چلانے کا فیصلہ

datetime 27  اگست‬‮  2015

پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف بھرپور کرپشن مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے پیپلزپارٹی کیساتھ تعلق رکھنے والے اہم افراد کو گرفتار کرنے پر وفاقی حکومت کی طرف سے مکمل خاموشی دکھانے اور پیپلزپارٹی کے احتجاج کے باوجود کوئی ردعمل نہ دینے پر ن لیگ کو اسمبلی کے اندر ٹف ٹائم دینے… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا ن لیگ کے خلاف بھرپور کرپشن مہم چلانے کا فیصلہ

آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتداءہوگی ، خورشید شاہ

datetime 27  اگست‬‮  2015

آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتداءہوگی ، خورشید شاہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ءاور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کی گرفتاری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نون لیگ کو سمجھنا چاہیے سیاسی جماعتیں ہی انکی دست و بازہیں ، کرپشن کے نام پر بغیر تصدیق کے پکڑ دھکڑ کا… Continue 23reading آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتداءہوگی ، خورشید شاہ

این اے 122اور این اے 154پر فیصلہ دینے والے ٹربیونلز کے ججز کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 27  اگست‬‮  2015

این اے 122اور این اے 154پر فیصلہ دینے والے ٹربیونلز کے ججز کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی الیکشن کمشنر نے تین الیکشن ٹربیونلز کے ججز کو کنٹریکٹ میں مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو مراسلہ ارسال کردیا ،ان میں این اے 122اور این اے 154پر فیصلہ دینے والے ٹربیونلز کے ججز بھی شامل ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی الیکشن کمیشن کی… Continue 23reading این اے 122اور این اے 154پر فیصلہ دینے والے ٹربیونلز کے ججز کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ کا آئی جی سندھ کو خط،سنگین صورتحال کی نشاندہی کردی

datetime 27  اگست‬‮  2015

ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ کا آئی جی سندھ کو خط،سنگین صورتحال کی نشاندہی کردی

کراچی(نیوزڈیسک) ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ کا آئی جی سندھ کو خط،سنگین صورتحال کی نشاندہی کردی،خط میں آئی جی سندھ کو مطلع کیا گیاہے کہ ڈاکٹر عاصم بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض ہیں جس کے باعث انہیں مسلسل دواﺅں اور نگہداشت کی ضرورت ہوتی ہے۔ خط نجی ہسپتال کے لیٹر ہیڈ پر لکھا گیاہے۔کرپشن کے… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم حسین کی اہلیہ کا آئی جی سندھ کو خط،سنگین صورتحال کی نشاندہی کردی

رشید گوڈیل کی گولی نکالنے کیلئے برطانیہ منتقل کرنے پر غور

datetime 27  اگست‬‮  2015

رشید گوڈیل کی گولی نکالنے کیلئے برطانیہ منتقل کرنے پر غور

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کو برطانیہ کی کوئین الزبتھ ہسپتال میں منتقل کیے جانے کا امکان ہے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق رشید گوڈیل کی پسلی میں پھنسی ہوئی گولی کوئین الزبتھ ہسپتال کے ماہرین ہی نکال سکتے ہیں ،ہسپتال ذرائع… Continue 23reading رشید گوڈیل کی گولی نکالنے کیلئے برطانیہ منتقل کرنے پر غور

ایگزیکٹ کے بعد ایک اور بڑا ڈگری سکینڈل ،انتباہ جاری

datetime 27  اگست‬‮  2015

ایگزیکٹ کے بعد ایک اور بڑا ڈگری سکینڈل ،انتباہ جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ایگزیکٹ کے بعد ایک اور بڑا ڈگری سکینڈل ،انتباہ جاری،قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آڈیٹر جنرل کو کامسیٹس یونیورسٹی کا خصوصی آڈٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی نے بغیر اجاز ت برطانوی اداروں سے الحاق کر رکھا ہے اور وہ طلبہ سے ڈگری کےلئے… Continue 23reading ایگزیکٹ کے بعد ایک اور بڑا ڈگری سکینڈل ،انتباہ جاری

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،آصف زرداری شدید مشتعل،پارٹی رہنماﺅں کونئی ہدایات جاری

datetime 27  اگست‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،آصف زرداری شدید مشتعل،پارٹی رہنماﺅں کونئی ہدایات جاری

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں سے کہا ہے کہ وہ حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں۔انہوں نے کہاکہ کیا کرپشن صرف کراچی میں ہورہی ہے،ڈاکٹر عاصم کا قصور پیپلزپارٹی سے تعلق ہے،جس کی انہیں سزا دی جا رہی ہے،جیلیں اور ہتھکڑیاں ہمارا راستہ نہیں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،آصف زرداری شدید مشتعل،پارٹی رہنماﺅں کونئی ہدایات جاری

ورلڈ بینک کی فاٹا متاثرین کے لیے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری

datetime 27  اگست‬‮  2015

ورلڈ بینک کی فاٹا متاثرین کے لیے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری

پشاور(نیوز ڈیسک)دہشت گردی کے خلاف جنگ کے متاثرین کی بحالی کیلئے ورلڈ بینک نے امداد کا اعلان کر دیا ، فاٹا کے متاثرہ خاندانوں کے لیے عالمی بینک نے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ فاٹا میں دہشت گردی کے خلاف لڑی… Continue 23reading ورلڈ بینک کی فاٹا متاثرین کے لیے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری