جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بزدلانہ طورپر پارٹی چلائی جارہی ہے ،الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی پر برہمی کا اظہار

datetime 23  جولائی  2015

بزدلانہ طورپر پارٹی چلائی جارہی ہے ،الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی پر برہمی کا اظہار

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم قائد کی ہدایت پر بند کئے جانے والے نائن زیرو پر تمام شعبہ جات کے دفاتر کھول دیئے گئے ۔ الطاف حسین کا کہنا ہے مہاجر قوم کیلئے ایم کیوایم ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین رابطہ کمیٹی پر برہم ہوگئے۔ کہتے ہیں بزدلانہ طور پر… Continue 23reading بزدلانہ طورپر پارٹی چلائی جارہی ہے ،الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی پر برہمی کا اظہار

آرمی ایوی ایشن نے جاپانی کوہ پیما خاتون کو بحفاظت ریسکیو کرلیا

datetime 23  جولائی  2015

آرمی ایوی ایشن نے جاپانی کوہ پیما خاتون کو بحفاظت ریسکیو کرلیا

سکردو(نیوز ڈیسک)آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز نے جاپانی کوہ پیما مس سمیو سوزوکی کو بحفاظت ریسکیو کر لیا ، غیر ملکی کوہ پیما خاتون براڈ پیک انٹرنیشنل مہم جوئی کے دوران زخمی ہو گئی تھی۔آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز کا گزشتہ دو ہفتے کے دوران یہ تیسرا ریسکیو آپریشن ہے۔ آئی ایس پی… Continue 23reading آرمی ایوی ایشن نے جاپانی کوہ پیما خاتون کو بحفاظت ریسکیو کرلیا

انتخابی دھاندلی ‘انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل

datetime 23  جولائی  2015

انتخابی دھاندلی ‘انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتخابی دھاندلی انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل ، کمیشن میں جمع کرائے گئے ریکارڈ کو محفوظ کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا۔عام انتخابات 2013 ءکے دوران مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے قائم انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل کر دیا گیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن… Continue 23reading انتخابی دھاندلی ‘انکوائری کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس تحلیل

دیربالا میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق

datetime 23  جولائی  2015

دیربالا میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق

دیر بالا(نیوز ڈیسک)دیر بالا میں ڈوگ درہ کے قریب باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری،حادثے میں 2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق ڈوگ درہ کے علاقہ تور تم میں باراتیوں کی گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری جس سے 2بچوں سمیت 3افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 4افراد… Continue 23reading دیربالا میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق

عام معافی ،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے دواہم کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

datetime 23  جولائی  2015

عام معافی ،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے دواہم کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کیلئے عام معافی کی پایسی کارگرثابت ہو نے لگی ، مکران میں بی ایل ایف کے اہم کمانڈروں الطاف بلیدی اور چنگیز بلیدی نے ہتھیار ڈال دیئے ۔ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے گڑھ مکران میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے نہایت خطرناک کمانڈروں الطاف بلیدی ولد چیئرمین امام… Continue 23reading عام معافی ،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے دواہم کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

محکمہ موسمیات کی وارننگ،شہروں کے نام جاری

datetime 22  جولائی  2015

محکمہ موسمیات کی وارننگ،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات سے پیر کے دوران کراچی سمیت سندھ میں اکثر مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چار روز کے دوران زیریں سندھ کے علاقوں کراچی، حیدرآباد اور میر پور خاص ڈویژن میں موسلادھار بارش… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی وارننگ،شہروں کے نام جاری

سراج الحق نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آوازبلند کردی

datetime 22  جولائی  2015

سراج الحق نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آوازبلند کردی

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں مگر ان کا کوئی پرسان حال نہیں ، سفارت خانے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہیں اور لوگوں کو ان سفارتخانوں سے سوائے مایوسی کے کچھ نہیں ملتا… Continue 23reading سراج الحق نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آوازبلند کردی

کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

datetime 22  جولائی  2015

کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو ملک توڑنے کی سازش قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو مناظرے کےلئے چیلنج کردیا۔ عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات کرکے تین صوبائی اسمبلیوں… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا

datetime 22  جولائی  2015

شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا

لاہور(نیوزڈیسک)شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا،وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے صوبہ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر اپنا ضروری طبی معائنہ موخر کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ مختصر کر کے وطن واپس آ رہے ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے… Continue 23reading شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا