جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عام معافی ،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے دواہم کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

datetime 23  جولائی  2015

عام معافی ،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے دواہم کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کیلئے عام معافی کی پایسی کارگرثابت ہو نے لگی ، مکران میں بی ایل ایف کے اہم کمانڈروں الطاف بلیدی اور چنگیز بلیدی نے ہتھیار ڈال دیئے ۔ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے گڑھ مکران میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کے نہایت خطرناک کمانڈروں الطاف بلیدی ولد چیئرمین امام… Continue 23reading عام معافی ،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کے دواہم کمانڈروں نے ہتھیار ڈال دیئے

محکمہ موسمیات کی وارننگ،شہروں کے نام جاری

datetime 22  جولائی  2015

محکمہ موسمیات کی وارننگ،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات سے پیر کے دوران کراچی سمیت سندھ میں اکثر مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چار روز کے دوران زیریں سندھ کے علاقوں کراچی، حیدرآباد اور میر پور خاص ڈویژن میں موسلادھار بارش… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی وارننگ،شہروں کے نام جاری

سراج الحق نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آوازبلند کردی

datetime 22  جولائی  2015

سراج الحق نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آوازبلند کردی

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ سمندر پار پاکستانی ملک کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہیں مگر ان کا کوئی پرسان حال نہیں ، سفارت خانے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہیں اور لوگوں کو ان سفارتخانوں سے سوائے مایوسی کے کچھ نہیں ملتا… Continue 23reading سراج الحق نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آوازبلند کردی

کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

datetime 22  جولائی  2015

کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

پشاور(نیوزڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو ملک توڑنے کی سازش قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو مناظرے کےلئے چیلنج کردیا۔ عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے کی بات کرکے تین صوبائی اسمبلیوں… Continue 23reading کالاباغ ڈیم،عمران خان کے بیان پر اے این پی غضبناک

شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا

datetime 22  جولائی  2015

شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا

لاہور(نیوزڈیسک)شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا،وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے صوبہ میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر اپنا ضروری طبی معائنہ موخر کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے ترجمان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ مختصر کر کے وطن واپس آ رہے ہیں۔یہ امر قابل ذکر ہے… Continue 23reading شدید تنقید،شہبازشریف نے ارادہ بدل دیا

پاک بھارت تعلقات،پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان کی پالیسی واضح کردی

datetime 22  جولائی  2015

پاک بھارت تعلقات،پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان کی پالیسی واضح کردی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے کہاہے کہ چاہتے ہیں پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات ہوں . امید ہے دونوں ممالک کے قائدین باہمی مسائل حل کرینگے تفصیلات کے مطابق بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمر فاروق… Continue 23reading پاک بھارت تعلقات،پاکستانی ہائی کمشنر نے پاکستان کی پالیسی واضح کردی

پاک بحریہ کی ٹیمیں فلڈریلیف آپریشن کے لئے ہائی الرٹ

datetime 22  جولائی  2015

پاک بحریہ کی ٹیمیں فلڈریلیف آپریشن کے لئے ہائی الرٹ

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ کے جنوبی حصوں اور ساحلی علاقوں میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لےے پاک بحریہ کی ریسپانس ٹیمیں ہائی الرٹ پر ہیں۔سجاول ، اورماڑہ، گوادر اور کراچی میں موجود پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں بر وقت مدد پہنچانے کے لےے مکمل طور پر تیا ر ہیں۔ پاک بحریہ سندھ اور بلوچستان… Continue 23reading پاک بحریہ کی ٹیمیں فلڈریلیف آپریشن کے لئے ہائی الرٹ

قمرمنصورکا90روزہ ریمانڈ،الطاف حسین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 22  جولائی  2015

قمرمنصورکا90روزہ ریمانڈ،الطاف حسین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

لندن (نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکو90روزکے ریمانڈرپر رینجرزکی تحویل میں دینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ رابطہ کمیٹی کے رکن قمرمنصورکوآج منہ پرکپڑاڈال کرخطرناک مجرموںکی طرح عدالت میں لایا گیااور انہوںنے عدالت کواپنی بیماری اورتکالیف کے بارے میں… Continue 23reading قمرمنصورکا90روزہ ریمانڈ،الطاف حسین کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

وزارت داخلہ کی ایان علی کیلئے خوشی کی خبر

datetime 22  جولائی  2015

وزارت داخلہ کی ایان علی کیلئے خوشی کی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالاگیا،ای سی ایل قوانین کو ذاتی، سیاسی اور مالی جھگڑوں میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ترجمان وزارت داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ نئے ضابطے کے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش… Continue 23reading وزارت داخلہ کی ایان علی کیلئے خوشی کی خبر