اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے وفاقی وزراءایک بارپھرتحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن برس پڑے ۔اس سلسلے میں دانیال عزیزنے کہاہے کہ عمران خا ن کوبے بنیاد الزامات پرنوٹس بجھوادیااورعمران خان اس نوٹس کاچودہ دن میں جواب دیناہوگا۔انہو ںنے کہاکہ مختلف چیلنجزپرمیری بدنامی ہوئی اورالزامات کاوقت گزرگیا۔اگرکسی کے پاس ثبوت ہیں تووہ نیب سے رجوع کرے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خا ن کوآج تک کسی نے نہیں بتایاہی نہیں کہ خیبرپختونخوامیں کیاہورہاہے ،کرپشن کوختم کرنے کے بجائے اس کوچھپایاجارہاہے ،